"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| website =  
| website =  
}}
}}
'''سید ابراہیم رئیسی''' (فارسی:سید ابراهیم رئیسی)(پیدائش:2024ء-1961ء)جمہوری اسلامیہ ایران کے موجودہ صدر اور سابق چیف جسٹس ہیں۔ آپ 19 مئی 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ہوائی حادثے میں انتقال کر گئے۔

سطر 34: سطر 35:

ایران کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچیں، خراب موسم اور شدید کہرے کے باعث ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہارڈ لینڈنگ کرنا پڑی، صدر ایران کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو جس جگہ لینڈنگ کرنی پڑی وہ جگہ اس قدر کہرے سے ڈھکی ہوئی ہے کہ مشکل سے 50 میٹر دور تک دیکھا جا سکتا ہے، یہ علاقہ گاڑیوں کے لیے مناسب نہیں ہے اور راستے ہموار نہیں ہیں، اس لئے فوج پیدل ہی علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398999/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%84%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%BE%D9%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D9%84%DB%8C%D9%86%DA%88%D9%86%DA%AF-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ/ پورے ایران میں کی جا رہی ہیں سلامتی کی دعائیں]- ur.hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ از: 19مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20مئی 2024ء۔</ref>۔

== ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ==  

حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا
حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا
سطر 219: سطر 221:
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر آٰیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ عبداللہیان، حجت الاسلام آل ہاشم اور مشرقی آذربائجان کے گورنر کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

رہبر معظم کے پیغام کا متن ذیل میں پیش کیا جاتا ہے:
رہبر اسلامی جمہوریہ ایران کے پیغام کا متن ذیل میں پیش کیا جاتا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
'''بسم اللہ الرحمن الرحیم'''

انا للہ و انا الیہ راجعون
'''انا للہ و انا الیہ راجعون'''

انتہائی غم و اندوہ کے ساتھ عالم مجاہد، زحمت کش، امام رضا کے خدمت گزار اور عوامی صدر حجت الاسلام المسلمین الحاج سید ابراہیم رئیسی کی شہادت نما موت کی خبر سننے کو ملی۔