"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 150: سطر 150:

بالآخر، آج صبح، عوامی امدادی گروپوں اور ہلال احمر نے ایرانی ٹریکنگ ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کو دریافت کیا۔
بالآخر، آج صبح، عوامی امدادی گروپوں اور ہلال احمر نے ایرانی ٹریکنگ ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کو دریافت کیا۔
إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ؛
صدر جمہوری اسلامی ایران اور ان کے ساتھی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہو گئے۔
صدر جمہوری اسلامی ایران حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ان کے ساتھ موجود افراد مشرقی آذربائیجان کے علاقے ورزغان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر جمہوری اسلامی ایران حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ان کے ساتھ موجود افراد مشرقی آذربائیجان کے علاقے ورزغان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ان کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان، تبریز کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین آل ہاشم اور تبریز کے گورنر جناب مالک رحمتی بھی موجود تھے۔
ایرانی صدر کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر میں شہید ہونے والوں میں صدر کی پروٹیکشن یونٹ کے سربراہ سردار سید مہدی موسوی، حفاظتی گارڈ کے رکن انصار المہدی ، ایک پائلٹ اور ایک کو پائلٹ اور ایک ٹیکنیکل آفیسر بھی شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی اور ان کے ساتھی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کی موجودگی میں قیزقلعہ سی ڈیم کی افتتاحی کی تقریب کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تبریز جا رہے تھے جب اس ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا اور وہ ورزگان کےدشوار گزار علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
اس طیارے کے حادثے میں جناب سید ابراہیم رئیسی صدر اور ان کے ساتھی بشمول جناب حسین امیرعبداللہیان وزیر خارجہ، آیت اللہ سید محمد علی الھاشم تبریز کے امام جمعہ، ملک رحمتی گورنر۔ مشرقی آذربائیجان اور صدر کے تحفظ کے سربراہ بھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور فلائٹ عملہ شہید ہو گئے۔  

<ref>[https://www.iribnews.ir/fa/news/4238952/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D9%85-%D9%87%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%AF آیت الله رئیسی و تیم همراه به شهادت رسیدند] (آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم کو شہید کر دیا گیا۔)-iribnews.ir- شائع شدہ از:19مئی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:20مئی 2024ء۔</ref>

confirmed
2,798

ترامیم