"يحيى سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 19: سطر 19:

== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
یحییٰ ابراہیم حسن سنوار 29 اکتوبر 1962 کو غزہ کے [[خان یونس کیمپ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے، اور ان کی اصليت "المجدل عسقلان" کے شہر میں جاتی ہے یه قدیم ترین فلسطینی شہروں میں سے ایک شمار هوتا هے اور غزہ کے شمال مشرق میں واقع ہے، اور۔1948 میں، یہ قابض اسرائيلي فوج کے ہاتھ میں چلا گیا، انهون نے اس کا نام بدل کر "اشکلون" رکھ دیا هے انکا کا بھائی بهی القسام بریگیڈز کا رہنما هے ۔
یحییٰ ابراہیم حسن سنوار 29 اکتوبر 1962 کو غزہ کے [[خان یونس کیمپ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے، اور ان کی اصليت "المجدل عسقلان" کی طرف پلٹتی ہے جو قدیم ترین فلسطینی شہروں میں سے ایک شمار هوتا هے اور غزہ کے شمال مشرق میں واقع ہے، 1948 میں، یہ غاصب  اسرائيلي فوج کے قبضہ میں چلا گیا۔ انهوں نے اس کا نام بدل کر "اشکلون" رکھ دیا۔  سنوار کے  بھائی بھی القسام بریگیڈ کے  رہنما ہیں۔
==تعلیم==
==تعلیم==
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمجها جاتا ہے۔

confirmed
821

ترامیم