"يحيى سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51: سطر 51:
مزید انهون نے کہا کہ یہ تحریک (حماس) اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک سلیمانی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ جب شہید قائد سلیمانی کو شهید کیا گیا تو تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایرانی قیادت اور ایرانی عوام کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی پیش کرتی ہے، جنرل سلیمان ایران کے ممتاز ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک تهے جنہوں نے مختلف شعبوں میں فلسطینی مزاحمت بلاک کی حمایت میں نمایاں کردار ادا کیا تها۔

اسی طرح تحریک حماس نے امریکی حملے کے نتیجے میں عراقی حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس سمیت متعدد فداکارون کی شہادت پر عراقی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔ یاد رهے تحریک حماس کے ایک وفد نے ایران میں شهید جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھی شرکت کی، جس کی قیادت اس تنظیم کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کی، اور اس وفد مین [[صالح العروری]]، موسیٰ ابو مرزوق، عزت الرشق، اسامہ حمدان، اور تہران میں  کے نمائندے، خالد قدومی بهی شامل تهے۔ وفد کے ترجمان نے کہا کہ یہ دورہ کمانڈر شهید سلیمانی اور انکے فلسطینی عوام کی  والهانه حمایت کی وفا اور تکمیل کے لیے آیا ہے۔

وفد کے ترجمان اسماعیل هنیه نے میت کی تشیع کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیمانی کا قتل ایک گھناؤنا جرم تھا، انہوں نے فلسطین کے اندر اور باہر انکے رہنماؤں کے قتل کے باوجود مزاحمت تحریک کو جاری رکھنے کا وعدہ کیا اور کہا، "ہم فلسطین سے تعزیت لیفٹیننٹ جنرل سلیمانی کی شہادت پر رهبر انقلاب [[سید علی خامنہ ای]] اور اسلامی جمہوریہ۔ کی خدمت مین تعزیت پیش کرتے  کی جسنے فلسطین اور مزاحمت بلاک کو اس مرحل تک پهنچایا جس طرح سے ابهی موجود هین " اسی وجہ انهون نے جرنل سلیمانی کو شہید قدس کے لقب سے پکارا.<ref>[https://www.ammonnews.net/article/512331 عمان نیوز، .ammonnews.net]</ref>.
وفد کے ترجمان اسماعیل هنیه نے میت کی تشیع کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیمانی کا قتل ایک گھناؤنا جرم تھا، انہوں نے فلسطین کے اندر اور باہر انکے رہنماؤں کے قتل کے باوجود مزاحمت تحریک کو جاری رکھنے کا وعدہ کیا اور کہا، "ہم فلسطین سے تعزیت لیفٹیننٹ جنرل سلیمانی کی شہادت پر رهبر انقلاب [[سید علی خامنہ ای]] اور اسلامی جمہوریہ۔ کی خدمت مین تعزیت پیش کرتے  کی جسنے فلسطین اور مزاحمت بلاک کو اس مرحل تک پهنچایا جس طرح سے ابهی موجود هین " اسی وجہ انهون نے جرنل سلیمانی کو شہید قدس کے لقب سے پکارا. <ref>[https://www.ammonnews.net/article/512331 عمان نیوز]</ref>

==امریکہ کی دہشت گردی==
==امریکہ کی دہشت گردی==
سطر 60: سطر 60:
وال سٹریٹ جرنل اور فنانشل ٹائمز کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی حکام سنوار کو حماس کے انتہائی شدت پسند ارکان میں سے ایک سمجھتے ہیں اور انکو اس تحریک کے سیاسی رہنماؤں اور عسکری ونگ کے درمیان حلقه وصل سمجھتے ہیں۔

انکا کهنا هے عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ضییف نے اس مقاومت گروه کی طرف سے اسرائیلی شہروں اور قصبوں کے خلاف کیے گئے آپریشن کا بیان پڑھ کر سنایا اور اسے " اقصیٰ سیلاب" کہا۔ تب سے، سنوار۔ خاموش رہا هے.

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر مائیکل ملسٹین کا خیال ہے کہ محمد ضیف نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کا نافذ کیا تھا لیکن سنوار اس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔<ref>[https://middleeasttransparent.com/ar/يحيى-سنوار،-صديق-سليماني،-الذي-وعد/ يحيى سنوار، middleeasttransparent]</ref>.
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر مائیکل ملسٹین کا خیال ہے کہ محمد ضیف نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کا نافذ کیا تھا لیکن سنوار اس حملے کا ماسٹر مائنڈ  
 
== سرگرمیاں==
== سرگرمیاں==
* انہوں نے اسلامی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران "اسلامی بلاک" کی سربراہی کی هے۔