"يحيى سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
سنوار کی غزه ک اندر کوششین قابض اسرائیل کی نظروں سے اوجھل نہ تھیں چنانچه اسرائیلی قابض فوج نے انہیں 1982 میں یعنی ’’مجد‘‘ اپریٹس کے قیام سے قبل گرفتار کیا اور اسرائیل کے خلاف سیکورٹی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزامات مین انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔  

تاہم، سب سے بھاری سزا 20 جنوری 1988 کو سنائی گئی، جب انہیں 30 سال قید کی سزا کے علاوہ چار مرتبه عمر قید کی سزا سنائی گئی، جب ان پر حفاظتی اپریٹس قائم کرنے اور تحریک کے پہلے فوجی دسته -جسے فلسطینی مجاہدین کے نام سے جانا جاتا هے-۔کے قیام میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا.

جونهی سنوار نے 23 سال اسرائیلی جیلوں میں قیدی کے طور پر گزارے، یہاں تک 2011 میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حصے کے طور پرکہ  انکی رہائی ہوئی، جسے میڈیا میں "شلیٹ ڈیل" کے نام سے جانا جاتا هے۔  انهون نے قید میں اپنے طویل سالوں کے دوران، اسرائیلی معاشرے کا اچھی طرح مطالعه کیا، اور اس دوران وه مسلسل عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اخبارات پرتے تھے۔ اور ساته مین عبرانی زبان میں لکھی گئی بہت سی تحقیقیں بھی پڑھی تھیں جو که میں اسرائیلی داخلی صورت حال سے متعلق تھا،۔ جس انکے انداز اسرائیلی معاشرے کے ساته برتاو کا پیشہ ورانہ سلیقه آیا۔<ref>[[الجزیره نیٹ ورکwww.aljazeera.net/midan/reality/politics]]</ref>.
جونهی سنوار نے 23 سال اسرائیلی جیلوں میں قیدی کے طور پر گزارے، یہاں تک 2011 میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حصے کے طور پرکہ  انکی رہائی ہوئی، جسے میڈیا میں "شلیٹ ڈیل" کے نام سے جانا جاتا هے۔  انهون نے قید میں اپنے طویل سالوں کے دوران، اسرائیلی معاشرے کا اچھی طرح مطالعه کیا، اور اس دوران وه مسلسل عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اخبارات پرتے تھے۔ اور ساته مین عبرانی زبان میں لکھی گئی بہت سی تحقیقیں بھی پڑھی تھیں جو که میں اسرائیلی داخلی صورت حال سے متعلق تھا،۔ جس انکے انداز اسرائیلی معاشرے کے ساته برتاو کا پیشہ ورانہ سلیقه آیا۔
<ref>[http://www.aljazeera.net/midan/reality/politics الجزیره نیٹ ورک]</ref>

== اسلامی اتحاد میں ان کی دلچسپی==
== اسلامی اتحاد میں ان کی دلچسپی==
انہوں نے اپنی تقریروں میں عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد، مفاہمت اور اختلافات کو ختم کرنے کی ضرورت پر بارہا بار زور دیا هے من جمله غزہ میں جمعہ کے دن14 اپریل 2023 کو بین الاقوامی قدس ڈے فیسٹیول کے دوران اپنی تقریر میں بھی اس بات پر زور دیا۔ اور کہا کہ یوم القدس کے موقع پر عرب، بین الاقوامی اور اسلامی شہروں میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت اس بات کا حتمی ثبوت ہے کہ قدس اور مسجد الاقصیٰ اس امت کے دلوں میں زنده ہیں اور یه مسئلہ امت مسلمه کو متحد یک جا کرسکتا هے.

ہم سمجھتے ہیں کہ ہم فلسطینی مسلمان، قدس اور مسجد اقصی کے ساته اس چپکنے والے مواد کی مانند ہیں جو اس بکهرے هوے امت کو اکٹھا کر سکتا ہے اور انکی صفوں مین وحدت ایجاد کرسکتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم فلسطینی مسلمان، قدس اور مسجد اقصی کے ساته اس چپکنے والے مواد کی مانند ہیں جو اس بکهرے هوے امت کو اکٹھا کر سکتا ہے اور انکی صفوں مین وحدت ایجاد کرسکتا ہے۔
انہوں نے بین الاقوامی یروشلم ڈے کی مناسبت سے غزہ فیسٹیول میں اپنے خطاب کے ذریعے ایرانی صدر کی شرکت پر بہت زیادہ تعریف کی اور کہا: ہم فلسطینی مزاحمت بلاک کی حمایت کے لیے ایران کے عزم کی تجدید کو سراہتے ہیں.اسی طرح انهون نے سید حسن نصر اللہ (حزب الله کی جرنل سکیژی) کے فلسطین اور مقدس مقامات کے متعلق اعلان کردہ اور تجدید عہد کو بھی سراہا اور کہا:"ہم اسے جلال، فخر اور نور کے حروف میں درج کرتے ہیں۔" <ref>[https://www.saba.ye/ar/news3234666.htm صبا نیوز نیٹ ورک saba.ye/ar/news]</ref>.
انہوں نے بین الاقوامی یروشلم ڈے کی مناسبت سے غزہ فیسٹیول میں اپنے خطاب کے ذریعے ایرانی صدر کی شرکت پر بہت زیادہ تعریف کی اور کہا: ہم فلسطینی مزاحمت بلاک کی حمایت کے لیے ایران کے عزم کی تجدید کو سراہتے ہیں.اسی طرح انهون نے سید حسن نصر اللہ (حزب الله کی جرنل سکیژی) کے فلسطین اور مقدس مقامات کے متعلق اعلان کردہ اور تجدید عہد کو بھی سراہا اور کہا:"ہم اسے جلال، فخر اور نور کے حروف میں درج کرتے ہیں۔  
 
== قدس فورس کے ساتھ انکا رابطه ==
== قدس فورس کے ساتھ انکا رابطه ==