"غدیرخم" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:
اس کے بعد رسول خدا نے حضرت علی کا ہاتھ پکڑ کر اٹھا لیا یہاں تک کہ سب نے آپؑ کو رسول الله کے پہلو میں دیکھ لیا اور اس کے بعد آپ نے فرمایا:
اس کے بعد رسول خدا نے حضرت علی کا ہاتھ پکڑ کر اٹھا لیا یہاں تک کہ سب نے آپؑ کو رسول الله کے پہلو میں دیکھ لیا اور اس کے بعد آپ نے فرمایا:


اے لوگو! کیا میں تمہاری نسبت تم پر مقدم نہیں ہوں؟، لوگوں نے جواب دیا: "کیوں نہیں اے رسول خدا؛ رسول الله نے فرمایا: "خداوند متعال میرا ولی ہے اور میں مؤمنین کا ولی ہوں، پس جس جس کا میں مولا ہوں علیؑ بھی اس کے مولا ہیں"۔ رسول خداؐ نے یہ جملہ تین مرتبہ دہرایا اور فرمایا: "اے اللہ! تو اس شخص کو دوست رکھ اور اس کی سرپستی فرما جو علی کو دوست رکھتا ہے اور اسے اپنا مولا اور سرپرست مانتا ہے اور ہر اس شخص سے دشمنی کر جو علی کا دشمن ہے۔ اس کی مدد اور نصرت فرما جو علیؑ کی مدد اور نصرت کرتا ہے اس شخص کو اپنی حالت پر چھوڑ دے حو علیؑ کو تنہا چھوڑتا ہے"۔ بعد از آں لوگوں سے مخاطب ہوکر فرمایا: " حاضرین اس پیغام کو غائبین تک پہنچا دیں
اے لوگو! کیا میں تمہاری نسبت تم پر مقدم نہیں ہوں؟، لوگوں نے جواب دیا: "کیوں نہیں اے رسول خدا؛ رسول الله نے فرمایا: '''خداوند متعال میرا ولی ہے اور میں مؤمنین کا ولی ہوں، پس جس جس کا میں مولا ہوں علیؑ بھی اس کے مولا ہیں'''۔ رسول خدا نے یہ جملہ تین مرتبہ دہرایا اور فرمایا: "اے اللہ! تو اس شخص کو دوست رکھ اور اس کی سرپستی فرما جو علی کو دوست رکھتا ہے اور اسے اپنا مولا اور سرپرست مانتا ہے اور ہر اس شخص سے دشمنی کر جو علی کا دشمن ہے۔ اس کی مدد اور نصرت فرما جو علی کی مدد اور نصرت کرتا ہے اس شخص کو اپنی حالت پر چھوڑ دے حو علیؑ کو تنہا چھوڑتا ہے۔ بعد از آں لوگوں سے مخاطب ہوکر فرمایا: حاضرین اس پیغام کو غائبین تک پہنچا دیں
== آیت اکمال کا نزول ==
ابھی اجتماع منتشر نہیں ہوا تھا کہ جبرائیل دوبارہ نازل ہوئے اور خدا کی طرف سے رسول خداؐ پر آیت اکمال نازل کردی؛ جس میں ارشاد ہوا:
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً
ترجمہ: آج میں نے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین کے پسند کر لیا۔


== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:غدیر]]
[[fa:غدیر]]