"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 71: سطر 71:
== عثمان کے قتل پر امام علی کا موقف ==
== عثمان کے قتل پر امام علی کا موقف ==
اسلامی تاریخ کے ذرائع کے مطابق امام علی علیہ السلام قتل عثمان کے خلاف تھے اور اس کے قتل کو روکنے کے لیے آپ نے اپنے دو بیٹوں حسن اور حسین علیہما السلام اور کئی دوسرے لوگوں کو اپنے گھر کی حفاظت پر مامور کیا۔

بعض ذرائع کے مطابق عثمان کے قتل کا علم ہونے کے بعد وہ رو پڑے اور اپنے گھر کے محافظوں کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ عثمان کے قتل کا کوئی جواز نہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==