"حسین امیر عبداللہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
حسین امیر عبداللہیان ایران کے صوبہ سمنان کے دامغان شہر میں 1964 میں پیدا ہوائے۔ جب آپ 6-7 سال کا تھا
حسین امیر عبداللہیان ایران کے صوبہ سمنان کے دامغان شہر میں 1964 میں پیدا ہوائے۔ جب آپ 6-7 سال کا تھا
انہوں  نے اپنے والد کو کھو دیا  اور ان کی زندگی کو سنبھالنے کی ذمہ داری اس کی ماں اور بڑے بھائی پر آ گئی۔ ابتدا میں، آپ تہران کے جنوب مغرب میں مہرآباد کے نیچے واقع ہفدہ  شہریوار کے علاقے میں رہتے تھے
انہوں  نے اپنے والد کو کھو دیا  اور ان کی زندگی کو سنبھالنے کی ذمہ داری اس کی ماں اور بڑے بھائی پر آ گئی۔ ابتدا میں، آپ تہران کے جنوب مغرب میں مہرآباد کے نیچے واقع ہفدہ  شہریور کے علاقے میں رہتے تھے <ref>[https://www.zirnevisnews.ir/176260/%d8%a8%db%8c%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%b9%d8%a8%d8%af%d8%a7%d9%84%d9%84%d9%87%db%8c%d8%a7%d9%86-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%85 بیوگرافی حسین امیرعبداللهیان وزیر امور خارجه ایران](وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کی بیوگرافی)-zirnevisnews.ir-(فارسی زبان)- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== اجتماعی اور سیاسی زندگی ==
== اجتماعی اور سیاسی زندگی ==
امیر عبداللہیان 1395 سے 1400 تک اسلامی کونسل کے اسپیکر کے معاون خصوصی اور اسلامی کونسل کے بین الاقوامی امور کے جنرل ڈائریکٹر رہے۔ علی اکبر صالحی کی وزارت کے دوران انہیں نائب وزیر خارجہ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا اور آپ محمد جواد ظریف کی وزارت کے پہلے تین سالوں میں اس عہدے پر فائز رہے۔ آپ ظریف کے سیاسی مشیر اور وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں پروفیسر بھی تھے۔ وزارت خارجہ کے عرب اور افریقی نائب کے عہدے سے ان کی برطرفی اور محمد جواد ظریف کی طرف سے عمان میں ایرانی سفیر کے طور پر ان کی تقرری کو اصول گرا پارٹی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے اس عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔  