"اخوان المسلمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
== صدارت کے بعد محمد مرسی کے ابتدائی اقدامات پر ایک نظر ==  

ڈاکٹر محمد مرسی کا تعلق مصر کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ آپ نے 1975ءمیں قاہرہ یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔ بعد ازاں امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ،یوں محمد مرسی ڈاکٹر محمد مرسی بن گئے۔ اس کے بعد کیلیفورنیا یونیورسٹی اور پھر قاہرہ یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات انجام دیتے رہے۔ حالیہ مصری انتخابات میں نمایاں کامیابی کے بعد ڈاکٹر محمد مرسی نے اپنا جو پہلا خطبہ صدارت پیش کیا، وہ وہی خطبہ تھا جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا تھا: ”لوگو مجھے تمہارا ذمہ دار مقرر کیا گیا ہے، حالانکہ میں تم سے بہتر نہیں ہوں۔ لوگو! میں اللہ کی اطاعت کروں تو میری بات مانو اور اگر میں اللہ کی نافرمانی کروں تو ہرگز میری اطاعت نہ کرو“۔ انہوں نے اپنی تقریر کے اختتام پر فرمایا: ”میرے عزیز ہم وطنو !میں تمہارے معاملے میں اور اپنے وطن کے معاملے میں اللہ رب العزت سے کبھی خیانت نہیں کروں گا“ <ref>[https://dailypakistan.com.pk/23-Aug-2012/17470 الاخوان المسلمون ابتلاءسے اقتدار تک، محمد سلیم جباری]-dailypakistan.com-شا‏‏ئع شدہ از:23اگست 2012ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:18اپریل 2024ء۔</ref>۔

== قائدین ==
اس تنظیم کے قیام کے بعد سے، آٹھ سرپرست اس تحریک  کی قیادت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
* حسن البنا، 1928 سے 1949 تک اس گروپ کے بانی
* حسن الهضيبی 1951 سے 1973 تک
* عمر التلمسانی 1974 سے 1986 تک
* محمد حامد ابو النصر 1986 سے 1996 تک
* مصطفی مشہور۔ 2002 تک
* مأمون الهضيبي2002 سے 2004 تک
* 2004 سے 2010 تک محمد مہدی عاکف
* محمد بدیع 2001 سے 2010 تک
* جب اس کے نائب محمود عزت نے 2020 میں اس کی گرفتاری تک تحریک کے معاملات کا انتظام سنبھالا۔
* اس کے بعد ابراہیم منیر (مصر سے باہر سے آنے والا پہلا عہدیدار) 2021 تک۔۔
* پھر ایک عارضی کمیٹی قائم کی گئی جس کی نمائندگی مصطفیٰ طلبہ کر رہے تھے۔
{{اختتام}}