"راجہ ناصر عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 68: سطر 68:

جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ ہم اہل غزہ کے مظلومین کے ساتھ کھڑے ہیں، آج انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی دنیا کے نام نہاد حقوق انسانی کے دعویداروں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، امریکہ اسرائیل کی درندگی کی کھل کر حمایت کر رہا ہے اور اس سلسلے میں عالم اسلام کا کردار مایوس کن ہے <ref>مزاحمت نے چاروں طرف سے غاصب اسرائیل کو گھیر لیا ہے، قابض ریاست جلد ختم ہونے والی ہے، مقررین، [https://ur.hawzahnews.com/news/395106/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%92-%DA%86%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%DA%BE%DB%8C%D8%B hawzahnews.com]</ref>۔

=== پاکستان میں حماس کے نمائندے کی علامہ راجہ ناصر جعفری سے ملاقات ===
اسلام آباد، پاکستان میں اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے نمائندہ ڈاکٹر ناجی ابو زہیر نے ایم ڈبلیو ایم کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں فلسطینی سیاسی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ و مرکزی شوریٰ کے رکن ڈاکٹر ناجی ابو زہیر نے چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان  سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ڈاکٹر ابو زہیر نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی آزادی فلسطین مارچ، ریلیوں، اجتماعات، کانفرنسز اور دیگر سرگرمیوں کو فلسطینی عوام کی طرف سے سراہتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارے عزت اور کرامت کے پیغام کو آگے بڑھا رہے ہیں اور ہمارے شہداء کے مقدس لہو کے پیغام بر ہیں۔ آپ ہمارے وجود کا حصہ اور فلسطین کی تحریک آزادی کا جز ہیں۔
اس موقع پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین  نے فلسطینی کاز اور تحریک سے اپنی دلی وابستگی کی بابت آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم خون کے آخری قطرے تک آزادی فلسطین کے مقدس کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری جناب ناصر شیرازی نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم سیاسی، مذہبی جماعتوں، تاجر تنظیموں، سماجی گروہوں اور انسانی حقوق کے اداروں سے مکمل رابطے میں ہیں تاکہ فلسطین کا مسئلہ امت کے ہر فرد تک پہنچ سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہم تمام حکومتی عہدیداروں اور ذمہ داران تک قائد اعظم کا آزادی فلسطین کا بیانیہ پہنچائیں گے جس میں اسرائیل کے غیر قانونی وجود کو کبھی تسلیم نہ کرنا شامل ہے اور یوں نظریہ پاکستان سے منافی کوئی بیانیہ ترویج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطینی وفد نے مجلس وحدت مسلمین کی قیادت اور کارکنوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کے غیور عوام کی فلسطین کے لئے تاریخی حمایت کو سرمایہ قرار دیا۔
ملاقات میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، صدر مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت علیہم السّلام علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم ملک اقرار حسین بھی موجود تھے، <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/395015/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%8 hawzahnews.com]</ref>۔

=== بھوک ہڑتال ===
=== بھوک ہڑتال ===