"نور الحق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:
'''نور الحق قادری''' ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہے۔ جو اگست 2018ء سے [[پاکستان]] کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہے۔

==اتحاد امت کے لیے کوشش==
==اتحاد امت کے لیے کوشش==
وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو [[اہل بیت|اہلبیت اطہار]] اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں <ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔  

انہوں نے کہا کہ یہاں دس سال پہلے [[ایران]] کے [[آیت اللہ تسخیری]] صاحب تشریف لائے تھے، آواری ہوٹل میں ہماری ملاقات ہوئی تھی، ان سے کسی نے پوچھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عائشہ کی شان میں جو گستاخی کرتے ہیں تو ان کا جملہ آج بھی میرے کانوں میں گونجتا ہے، آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ یہ [[سامراج]] اور [[اسلام]] دشمنوں کے آلہ کار ہیں، اُن کیلئے کام کر رہے ہیں۔
پیر نورالحق قادری نے کہا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لے کر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی، یہ پتہ نہیں کس طرح کچھ لوگوں کو اتنی جرات ہو جاتی ہے، [[قرآن|قرآن]] میں ہے کہ ظاہری علم کے باوجود کچھ لوگ گمراہ ہوتے ہیں، ان سے ایسی حرکتیں سرزد ہو جاتی ہیں<ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔
 
==سیاسی زندگی==
==سیاسی زندگی==
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی

confirmed
2,506

ترامیم