"1 ذوالقعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔ * حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔ * بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد * 2ھ: غزوہ بنی قینقاع، پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:حضرت معصومه 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | |||
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔ | یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔ | ||
نسخہ بمطابق 10:23، 17 مئی 2023ء
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔
- حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔
- بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد
- 2ھ: غزوہ بنی قینقاع، پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان پہلی جنگ کا خاتمہ(ایک قول کے مطابق)
- 5ھ: غزوہ خندق کا خاتمہ جو قبیلہ بنی نضیر کی سازشوں سے شروع ہوا(ایک قول کے مطابق)
- 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی
- 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ
- 173ھ: ولادتِ حضرت معصومہ، امام موسی کاظم کی بیٹی جن کا حرم قم المقدس میں واقع ہے