"شیخ مقبول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Saeedi نے صفحہ مسودہ:شیخ مقبول کو شیخ مقبول کی جانب منتقل کیا |
||
(کوئی فرق نہیں)
| |||
حالیہ نسخہ بمطابق 18:03، 18 اگست 2026ء
| شیخ مقبول | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | شیخ مقبول |
| دوسرے نام | شہید اللہ شہید |
| ذاتی معلومات | |
| وفات | ۲۰۱۵ ء |
| وفات کی جگہ | پاکستان |
| مناصب | طالبان اور داعش کے اہم ارکان میں سے تھے اور کچھ عرصہ تک طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان رہے |
شیخ مقبول معروف بہ شہید اللہ شہید پاکستان اور افغانستان میں طالبان اور داعش کے ایک اہم رکن تھے۔
عسکری سرگرمیاں
شہید اللہ نے ۲۰۰۶ء میں تحریک طالبان پاکستان کے قیام کے وقت سے طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان کے طور پر کام کیا۔ شہید اللہ کو ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو اور ابوبکر البغدادی رہنما داعش سے بیعت کے ایک ہفتے بعد تحریک طالبان پاکستان سے خارج کر دیا گیا[1].
وفات
۹ جولائی ۲۰۱۵ء کو، انہیں امریکا کے ایک فضائی حملے میں ولایت ننگرہار، افغانستان کے ضلع ہسکہ مینہ میں ہلاک کیا گیا۔ داعش کے ایک اور کمانڈر گل زمان جو پاکستان کے وفاقی قبائلی علاقہ جات کے علاقے اورکزئی سے تعلق رکھتا تھا، بھی اس حملے میں مارا گیا[2].
