مندرجات کا رخ کریں

"رشید موسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35: سطر 35:
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:سویڈن]]
[[زمرہ:صومالیہ]]
[[fa:رشید موسی]]

نسخہ بمطابق 17:15، 20 جون 2026ء

رشید موسی
پورا نامرشید موسی
ذاتی معلومات
پیدائش1987ء
پیدائش کی جگہصومالیہ
وفات2014 ء
مذہباسلام، سنی
مناصباخوان المسلمین کے ممتاز کارکن اور سویڈن کی مسلمان نوجوان تنظیم کے صد

رشید موسی اخوان المسلمین کے ممتاز کارکنوں اور سویڈن میں مسلمان نوجوانوں کی تنظیم کے سربراہ ہیں۔ ان کی پیدائش 1987ء میں صومالیہ میں ہوئی۔ ان کا خاندان چار سال کی عمر میں موگادیشو سے سویڈن ہجرت کر گیا۔

پیدائش اور تعلیم

ان کی پیدائش 1987ء میں صومالیہ میں ہوئی۔ رشید کا خاندان چار سال کی عمر میں موگادیشو سے سویڈن ہجرت کر گیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران سویڈن میں کئی اسلامی انجمنوں کے ساتھ تعاون اور سرگرمی میں حصہ لیا، اور شاہی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات میں بیچلر کی ڈگری اور اومیو یونیورسٹی سے سائنسی صحافت کا ڈپلوما حاصل کیا۔ بالآخر رشید مڈل اور ہائی اسکولوں میں بطور معلم کام کرنے لگے۔

سیاسی سرگرمیاں

رشید موسی 2012ء میں سویڈن میں اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سرکاری ترجمان بنے جس کے کئی عہدیداران پر انتہا پسندی کا الزام لگا۔ اس کے علاوہ رشید 2014ء میں اخوان المسلمین سے منسلک مسلمان نوجوانوں کی تنظیم کے صدر بنے۔ وہ اسلامی ایسوسی ایشن یورپ کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن بھی منتخب ہوئے، جو نوجوانوں اور طلباء کے لیے اخوان المسلمین کی بین الاقوامی تنظیم کا بازو ہے۔

میڈیا سرگرمیاں

انہوں نے 2018ء میں قطری نیٹ ورک الجزیرہ کے ساتھ سویڈن کی مسلمان کمیونٹی پر دستاویزی فلمیں بنانے اور وہاں اخوان المسلمین کے ڈھانچے کو فروغ دینے کے لیے بھی کام کیا اور آج کل وہ ایک ایسی نوجوان اسلامی شخصیت ہیں جو سویڈن کے میڈیا منظر نامے میں بہت فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔ رشید موسی اسلام، سویڈن اور دیگر یورپی ممالک میں انتہا پسندی سے متعلق مختلف مسائل اور واقعات پر اخوان المسلمین کے نقطہ نظر سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

حوالہ جات

ویب سائٹ سے ماخوذ