مندرجات کا رخ کریں

"امیر خان متقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
| brith date =   
| brith date =   
| birth place = افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت
| birth place = افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت
| death year =
| death year = 1970 ء
| death dat   
| death dat   
| death place =  
| death place =  

نسخہ بمطابق 14:54، 30 مئی 2026ء

امیر خان متقی
پورا نامامیر خان متقی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہافغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت
وفات1970 ء
مذہباسلام، اہل سنت
مناصبطالبان کے سینئر رہنما۔

امیر خان متقی طالبان کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔

سوانح حیات

امیر خان متقی کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت سے ہے اور وہ کچھ عرصہ ہلمند میں رہے ہیں۔

مناصب

  1. طالبان کی حکومت کے دوران اطلاعات، ثقافت اور تعلیم کے وزیر؛
  2. قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن؛
  3. طالبان گروپ کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کے دفتر کے سربراہ (فی الحال اس عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں)؛
  4. افغانستان کی حکومت کے ساتھ طالبان کے مذاکراتی ٹیم کے رکن۔

حوالہ جات

امیرخان متقی، پژواک ویب سائٹ۔