"مفاتیح الجنان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «'''مفاتیح الجنان'''ایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے۔ اور ایک مومن اور عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے۔ اور انسان کی زندگی کے تمام مشکلات اور مسائل کا حل اس میں موجود ہے۔ خاتم المحدثین شیخ عباس قمی قدس سرہ نے دعاؤں کی ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: مفاتیح_الجنان.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
'''مفاتیح الجنان'''ایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے۔ اور ایک مومن اور | '''مفاتیح الجنان'''ایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے۔ اور ایک مومن اور | ||
عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے۔ اور انسان کی زندگی کے تمام | عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے۔ اور انسان کی زندگی کے تمام | ||
نسخہ بمطابق 20:45، 9 مارچ 2025ء

مفاتیح الجنانایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے۔ اور ایک مومن اور عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے۔ اور انسان کی زندگی کے تمام مشکلات اور مسائل کا حل اس میں موجود ہے۔ خاتم المحدثین شیخ عباس قمی قدس سرہ نے دعاؤں کی کتاب مفتاح الجنان میں مستند دعاؤں کو منتخب کرکے ترتیب کے ساتھ مرتب کیا۔ بعض معتبر دعاؤں اور زیارات کا اضافہ بھی کیا۔
الجنان الجنان تین ابواب پر مشتمل ہیں
باب اول: میں تعقیبات نماز، ایام ہفتہ کی دعائیں، شب و روز جمعہ کے اعمال بعض مشہور دعاؤں اور مناجات کو بیان کیا گیا ہے۔ باب دوم :سال بھر کے مہیوں اور ایام کے اعمال پر مشتمل ہے۔ باب سوم :زیارات کے بیان میں ہے۔
مؤلف نے مفاتیح الجنان کے آخر میں باقیات الصوالحات کو بھی اضافہ کیا ہے۔ جو چھ ابواب اور ایک خاتمہ پر مشتمل ہے جسے ہم کتاب کے حاشیہ میں بیان کر رہے ہیں۔ کر رہے ہیں۔