مندرجات کا رخ کریں

"میرزا جواد تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«{{Infobox person | title = | image = سید حسن عاملی 1.webp | name = میرزا جواد تبریزی | other names = آیت الله العظمی تبریزی، شیخ جواد تبریزی | brith year 1927ء | brith date = | birth place = ایران تبریز | death year = 1385ش | death dat =29آبان | death place = قم ایران | teachers =آیت‌الله‌العظمی سیدمحمد حجت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| title =   
| title =   
| image = سید حسن عاملی 1.webp
| image =  
| name =  میرزا جواد تبریزی  
| name =  میرزا جواد تبریزی  
| other names =  آیت الله العظمی تبریزی، شیخ جواد تبریزی  
| other names =  آیت الله العظمی تبریزی، شیخ جواد تبریزی  

نسخہ بمطابق 12:28، 22 جنوری 2025ء

میرزا جواد تبریزی
پورا ناممیرزا جواد تبریزی
دوسرے نامآیت الله العظمی تبریزی، شیخ جواد تبریزی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہایران تبریز
وفات کی جگہقم ایران
اساتذہآیت‌الله‌العظمی سیدمحمد حجتآیت‌الله ‌العظمی بروجردیآیت‌الله ‌العظمی سیدابوالقاسم خوییآیت‌الله‌العظمی سیدعبدالهادی شیرازی
مذہباسلام، شیعہ
اثراتسینکڑں کتابوں کی تالیف ارو تصنیف ان میں سے إرشاد الطالب فى شرح المکاسب در 7 جلدطبقات الرجال در 4 جلدالدروس فى علم الأصول در دوره کامل اصولکتاب ظلامات فاطمه الزهراء (علیها‌السلام)

میرزا جواد تبریزی، معروف به شیخ جواد تبریزی، ایک عظیم دینی رہنما، مرجع تقلید اور جلیل القدر فقیہ تھے، جو قرن چودہ ہجری میں قم اور نجف کی حوزہ علمیہ کے مشہور اساتذہ میں شامل تھے۔ وہ آیات عظام سید حسین بروجردی، سید عبدالہادی شیرازی، سید محمد حجت، اور سید ابوالقاسم خوئی کے ممتاز شاگردوں میں سے تھے اور ان کے اجتہادی اور فقہی مسائل پر شورا کے رکن بھی تھے۔ شیخ جواد تبریزی امام خمینی کی اسلامی تحریک میں بھی فعال حصہ دار تھے۔ انہوں نے قم اور تبریز میں عوامی تحریکوں کے کچلے جانے کے خلاف آواز اٹھائی، شاہی حکومت کے خلاف اعلامیے جاری کیے، انقلاب اسلامی کی حمایت کی اور جنگ تحمیلی کے دوران مدافعین وطن کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ وہ دفاع مقدس کے شہداء کی تدفین میں بھی شریک ہوتے تھے۔ ان کے علمی کاموں میں خارج فقه کی تدریس اور مختلف اسلامی علوم جیسے فقه، اصول، کلام اور رجال پر کئی اہم کتابیں لکھنا شامل ہیں۔