"نہج البلاغہ(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: نهجالبلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]] | [[فائل: نهجالبلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]] | ||
'''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا | '''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا اور امام علیہ السلام کے خطبات اور خطوط کا ایک مجموعہ ہے گرچہ آپ علیہ السلام کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں بلکہ سید رضی کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک اسے [[قرآن]] و [[حدیث]] کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔ |
نسخہ بمطابق 10:50، 12 جنوری 2025ء
نہج البلاغہامیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا اور امام علیہ السلام کے خطبات اور خطوط کا ایک مجموعہ ہے گرچہ آپ علیہ السلام کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں بلکہ سید رضی کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ شیعوں کے نزدیک اسے قرآن و حدیث کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔