"مسودہ:رضا رمضانی گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| name = رضا رمضانی | | name = رضا رمضانی | ||
| other names = رضا رمضانی گیلانی | | other names = رضا رمضانی گیلانی | ||
| | | brith year = 1342 ش | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = [[ گیلان ایران ]] | | birth place = [[ گیلان ایران ]] |
نسخہ بمطابق 20:10، 25 نومبر 2024ء
رضا رمضانی گیلانی | |
---|---|
پورا نام | رضا رمضانی |
دوسرے نام | رضا رمضانی گیلانی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1342 ش، 1964 ء، 1382 ق |
پیدائش کی جگہ | گیلان ایران |
مذہب | اسلام، شیعه |
مناصب | اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل ، رکن سپریم کونسل مجمع تقریب مذاهب اسلامی |
رضا رمضانی گیلانی اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل، مجلس خبرگان رهبری میں ایران کے گیلان شهر کے عوام کا نماینده ، مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے سپریم کونسل کے رکن اور ایران کرج نامی شهر میں ولی فقیه کے نماینده رهے هیں۔ آپ کے منصبی ذمه داریوں میں جرمنی میں ہیمبرگ اسلامی مرکز کے مدیر اعلی بھی شامل هے۔ انهوں نے ایران اور بیرون ملک اسلامی اهم اور علمی اعلی سطح کے موضوعات پر تدریس کی هیں اور یه سلسله اب بھی جاری هے۔