"مسودہ:اخوان المسلمین جرمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پارٹی
{{خانہ معلومات پارٹی
| عنوان =  اخوان المسلمین جرمنی
| عنوان =  اخوان المسلمین جرمنی
| تصویر =   اخوان‌المسلمین آلمان.jpg
| تصویر = اخوان‌المسلمین آلمان.jpg
| نام =  الجمعیة الاسلامیة  
| نام =  الجمعیة الاسلامیة  
| قیام کی تاریخ =  1958 ء
| قیام کی تاریخ =  1958 ء

نسخہ بمطابق 21:15، 11 اکتوبر 2024ء

اخوان المسلمین جرمنی
فائل:اخوان‌المسلمین آلمان.jpg
پارٹی کا نامالجمعیة الاسلامیة
قیام کی تاریخ1958 ء، 1336 ش، 1377 ق
بانی پارٹیسعید رمضان
پارٹی رہنما
  • سعید رمضان
  • فاضل یزدانی
  • یوسف ندا

اخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جس کے کئی عرب ممالک میں حامی ہیں اور عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ اس جماعت کا تعلق اهل سنت مذهب سے هے اور سلفی اور جمہوریت نظریات کے حامل ہے۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے اور دنیا کے کئی ممالک میں اس کی شاخیں ہیں۔ اس گروپ کی شاخوں کی تعداد 79 تک پہنچ جاتی ہے جو جرمنی سمیت یورپ تک پھیل چکی ہے۔