"مؤرخین کا قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پارٹی
{{خانہ معلومات کتاب
| عنوان =  اخوان المسلمین بحرین
| عنوان =  مؤرخین کا قرآن
| تصویر =   اخوان المسلمین بحرین.jpg
| تصویر = کتاب قرآن مورخان.jpg
| نام =اصلاح جماعت
| نام =مورخین کا قرآن
| قیام کی تاریخ 1930 ء
| مؤلفین = مغرب کے 30 محققین
| بانی =عبدالرحمن الجودر
| سال نشر = 2019 ء
| رہنما = {{hlist  | عبدالله العقیل| حمد بن عیسی آل خلیفه| محمد خالد إبراهیم}}
| ناشر = سرف پاریس پبلکیشنز
| مقاصد =
| تعداد صفحه =
| موضوع =
}}
}}



نسخہ بمطابق 23:31، 9 جولائی 2024ء

سانچہ:خانہ معلومات کتاب

مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا قرآن - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4هزار سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب کا عنوان هے جو محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی هے اور سنه 2019ء کو فرانس میں شایع هوئی ۔ 9 مارچ 2019 ‏ءکو « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی نشست میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی نے اس کا تعارف کرایا۔ یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی هے اور اس میں مستشرقین کے پچھلی دو صدیوں کے تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین مرتب کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت هےاس لئے عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع کی هے۔ اور ملکی اور غیر ملکی قرآنی علوم میں ماهر ممتاز اساتذه کے تعاون سے اس منصوبے کے پشت پرده اهداف کی وضاحت اور اس کتاب پر علمی تنقید کرنے کی کوشش کی جارهی هے۔