"مؤرخین کا قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات کتاب | {{خانہ معلومات کتاب | ||
| کتاب کا عنوان = | | کتاب کا عنوان = مورخین کا قرآن | ||
| تصویر = کتاب قرآن مورخان.jpg | | تصویر = کتاب قرآن مورخان.jpg | ||
| نام = مؤرخین کا قرآن | | نام = مؤرخین کا قرآن |
نسخہ بمطابق 23:25، 9 جولائی 2024ء
مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا قرآن - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4هزار سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب کا عنوان هے جو محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی هے اور سنه 2019ء کو فرانس میں شایع هوئی ۔ 9 مارچ 2019 ءکو « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی نشست میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی نے اس کا تعارف کرایا۔ یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی هے اور اس میں مستشرقین کے پچھلی دو صدیوں کے تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین مرتب کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت هےاس لئے عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع کی هے۔ اور ملکی اور غیر ملکی قرآنی علوم میں ماهر ممتاز اساتذه کے تعاون سے اس منصوبے کے پشت پرده اهداف کی وضاحت اور اس کتاب پر علمی تنقید کرنے کی کوشش کی جارهی هے۔