"نوربخشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 40: سطر 40:

== نوربخشیوں کا مسکن ==  
== نوربخشیوں کا مسکن ==  
نور بخشی [[ہندوستان]] کے دراس تھن گام، کارگل، لذاخ، شملہ صوبہ ہماچل پردیش کے موضع ڈیرہ دون وغیرہ میں رہتے ہیں یہاں تقریب ہزاروں گھرانے نور بخشیوں کے آباد ہیں اور سب تبت کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور [[پاکستان]] میں کراچی، لاہور، پنڈی ، اسلام آباد ، مری ، ابیٹ ، پشاور، گلگت، اور بلستان کے شہروں میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ الفقہ الاحوط نوربخشیہ کی طرف سے شائع شدہ دعوات صوفیہ الفقہ الاحوط انجمن صوفیہ نوربخشیہ دراس کی طرف سے شائع ہوئی ہے اب ہر نور بخشی کے گھر یہ کتاب موجود ہے نور بخشی مسلک میں الفقہ الاحوط کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
نور بخشی [[ہندوستان]] کے دراس تھن گام، کارگل، لذاخ، شملہ صوبہ ہماچل پردیش کے موضع دہرہ دون وغیرہ میں رہتے ہیں۔ یہاں تقریبا ہزاروں گھرانے نور بخشیوں کے آباد ہیں اور سب تبت کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور [[پاکستان]] میں کراچی، لاہور، پنڈی ، اسلام آباد ، مری ، ایبٹ آباد ، پشاور، گلگت، اور بلستان کے شہروں میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ الفقہ الاحوط نوربخشیہ کی طرف سے اور دعوات صوفیہ ، الفقہ الاحوط انجمن صوفیہ نوربخشیہ دراس کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔ اب ہر نور بخشی کے گھر یہ کتاب موجود ہے۔ نور بخشی مسلک میں الفقہ الاحوط کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
== نوربخشوں کی کتابیں ==
== نوربخشوں کی کتابیں ==
کافی کتابیں عربی اور فارسی میں بھی موجود ہیں۔ اردو میں '''نور المومنین''' ، '''فلاح المومنین'''، '''عقائد المومنین''' چنانچہ علما نوربخشیہ کی فعالی تنظیم ندوہ اسلامیہ کی جانب سے ابھی کئی فارسی عربی کتابوں کے ترجمہ شائع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 1992ء تک نور بخشی تراجم کی کمی کی وجہ سے نور بخشی فلاح المومنین کے مطابق اپنے دینی امور بجالاتے تھے۔ 1992ء کے بعد ندوہ اسلامیہ نوربخشیہ کی طرف سے کتاب دعوات صوفیہ الفقہ الاحوط شائع ہوئیں۔ اور کئی کتابیں اور تراجم چھپ کر منظر عام پر آگئیں ہیں۔ کتاب الفقہ الاحوط اور کتاب الاعتقاد یہ پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے ان کا مسلک نور بخشیہ کہلاتا ہے۔ سید محمد نور بخش کی تصانیف خصوصاً كشف الحقائق میں تصوف کو بہت ہی عمیق انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ان کے نزدیک تصوف وہ واحد دین الہی ہے جو کہ انسانی زندگی کو نجات کی ضمانت دیتا ہے ان کے نزدیک تصوف اور اسلام ایک دوسرے کے لئے لازمیں ہیں اسلام اور تصوف ایک دوسرے کے لئے جزلا نیفک کی حیثیت رکھتے ہیں شرطیہ تصوف کو اسلام کے آئینے میں دیکھیں کیونکہ اسلام اگر جسم ہے تو تصوف اس کی روح ہے یوسف <ref>سلیم چشتی، تاریخ تصوف،لاہور، دارالکتاب،طبع اول:2009ء،ص324</ref>۔

confirmed
821

ترامیم