"رفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,107 بائٹ کا اضافہ ،  19 جون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 62: سطر 62:

غزہ کی وزارت صحت نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 37,164 ہو گئی ہے اور 84,832 افراد زخمی ہو چکی ہیں، ملبے تلے ابھی بھی بہت سے شہیدوں کی لاش موجود ہے جسے ابھی تک نکالا نہیں جا سکا ہے اور امدادی ٹیمیں اسرائیل کے حملے کی وجہ سے وہاں تک پہنچنے سے قاصر ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399723/%D8%B1%D9%81%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 رفح پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 جون 2024ء- اخذ  شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔

== رفح میں کاروائیاں جلد ختم ہوں گی ==
امریکی اخبار کے مطابق صہیونی حکام رفح میں آپریشن روکنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں فوجی کاروائیاں جلد روکنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
اخبار کے مطابق صہیونی باخبر ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کئے ہفتے آپریشن کے بعد رفح سے انخلاء کرے گی۔
اس سے پہلے مبصرین خیال ظاہر کررہے تھے کہ رفح میں اسرائیل کئی مہینے آپریشن جاری رکھ سکتا ہے تاہم اچانک صہیونی حکومت کی حکمت عملی بدل گئی اور طویل مدت کاروائی ختم کرکے فوجی انخلاء کا فیصلہ کیا گیا ہے البتہ صہیونی فوج رفح میں مختصر اور محدود پیمانے پر کاروائیاں جاری رکھیں گی۔
[[طوفان الاقصی]] کے بعد صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملہ کرتے ہوئے 37 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور 85 ہزار سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔
شہید اور زخمی ہونے والوں میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924810/%D8%B1%D9%81%D8%AD-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%AE%D8%AA%D9%85-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D8%B4%D9%86%DA%AF%D9%B9%D9%86-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9 رفح میں کاروائیاں جلد ختم ہوں گی، واشنگٹن پوسٹ]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 19 جون2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,796

ترامیم