"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات ملکی
| عنوان = یمن
| تصویر =
| نقشہ کی تصویر =
| سرکاری نام = یمن
| پورا نام =
| طرز حکمرانی = جہوریہ
| دارالحکومت = صنعا
| آبادی  = 29میلین
| مذہب = [[اسلام]]
| سرکاری زبان = عربی
| کرنسی = ریال
}}
'''یمن''' جزیرہ نما عرب کے جنوب میں ایک عرب اور ایشیائی اور ایک مسلم ملک ہے۔ اس ملک  کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور عمان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔ یمن کے لوگوں نے بغیر کسی جنگ کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] اور [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور [[اسلام]] قبول کر لیا۔ یمنی مسلمانوں نے واقعہ سقیفہ کے بعد شیعیت کو مضبوط کرنے اور [[عثمان بن عفان]] کے قتل کے بعد امام علی علیہ السلام کو خلافت کے لیے بلانے میں کردار ادا کیا۔ یمن کے لوگ معاویہ کے شدید ترین مخالفین میں سے تھے۔  کربلا کی جنگ میں یمن کے کچھ مسلمان [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے دفاع میں پیش پیش تھے۔ موجودہ یمن کا دار الحکومت "صنعاء"ہے۔ یمن کو عرب تمدن کا سب سے قدیم اور متمدن خطہ قرار دیا جاتا ہے۔

== جغرافیا ==
== جغرافیا ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikivahdat.com/wiki/یمن»