"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73: سطر 73:
اس حوالہ سے یاقوت حموی لکھتے ہیں:
اس حوالہ سے یاقوت حموی لکھتے ہیں:
نجران بن زیدان بن سبا بن یشجب بن یعرب بن قحطان کے نام پر اس علاقے کو نجران کہا جاتا ہے کیونکہ وہ پہلا شخص تھا جس نے یہ علاقہ آباد کیااوراس میں فروکش ہوا <ref>ابو عبد اللہ یاقوت بن عبداﷲ الحموی، معجم البلدان، ج-5، مطبوعۃ: دار صادر، بیروت، لبنان، 1995م، ص: 266</ref>۔

نجران پرانے زمانے میں تجارتی قافلوں کی گزرگاہ تھا ان دنوں یہ سعودی عرب کی سرحد کے اندر واقع ہےاور یہ انتہائی سرسبز وشاداب خطہ ہے۔
نجران پرانے زمانے میں تجارتی قافلوں کی گزرگاہ تھا ان دنوں یہ سعودی عرب کی سرحد کے اندر واقع ہےاور یہ انتہائی سرسبز وشاداب خطہ ہے <ref>علامہ جاوید اورنگزیب، مفتی سید شاہ رفیع الدین ہمدانی، ڈاکٹر مفتی عمران خان، سیرۃ النبی ﷺ انسائکلوپیڈیا، جلد 5، مقالہ، عرب کا جغرافیہ، مطبوعہ: سیرت ریسرچ سینٹر، کراچی، پاکستان،2022ء، ص 90-218، [https://muhammadencyclopedia.com/article/632989b6aeeb702d0b2121a9#content-foot-478 muhammadencyclopedia.com]</ref>۔
== بلاد ِاحقاف ==
== بلاد ِاحقاف ==
حضرموت کی طرح بلادِ احقاف بھی یمن کا ایک قدیم ترین شہر تھا جو حضرموت اور نجران کے مابین موجودہ ریگستان میں آباد تھا۔ اہل ِعرب ریت کے بل کھاتے ہوئے ٹیلے کو احقاف کہتے تھے <ref>ابو عبد اللہ یاقوت بن عبداﷲ الحموی، معجم البلدان، ج-5، مطبوعۃ: دار صادر، بیروت، لبنان، 1995م، ص: 266</ref>۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikivahdat.com/wiki/یمن»