"کرمان میں دہشت گردانہ حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 15: سطر 15:
    
    
[[سید علی خامنہ ای]]
[[سید علی خامنہ ای]]
== پوپ کا اظہار تشویش ==
ویٹیکن نیوز ویب سائٹ سے جمعے کے روز آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، پوپ فرانسس نے کرمان میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والوں اور سوگواروں کے لیے دلی تعزیت، دکھ اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز کرمان میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد ایرانی عوام کی شہادت  پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور شہید ہونے والوں، زخمیوں اور ان کے سوگوار خاندانوں کے لیے دعا کی۔ پوپ کے الفاظ کا اعلان جمعہ کو ویٹیکن کے سیکرٹری آف سٹیٹ کارڈینل پیٹرو پیرولین کی طرف سے جاری کردہ ٹیلی گرام پیغام میں کیا گیا۔ دنیا کے کیتھولک رہنما نے بھی اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کے ساتھ اپنی روحانی یکجہتی کا اظہار کیا اور بائبل کی آیات کے حوالے سے دعا کی: تمام ایرانی عوام خدائے تعالیٰ کی حکمت اور سلامتی کی نعمتوں سے مستفید ہوں۔