"نوربخشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 30: سطر 30:
ملت کا لفظ تو حید طریقہ دین اور راستے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ نوربخشیہ میں اس نعرے کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ نور بخشیہ کا چوتھا نعرہ کہ ہم حضرت محمد  کے امتی ہیں جو سرور کائنات اور خاتم الانبیاء و مرسلین ہیں۔ چہاردہ معصومین سمیت اور مذہب کے تمام پیران طریقت شیخ معروف کرخی علیہ سے لے کر موجودہ پیرسید محمد شاہ نورانی الموسوی تک ، کے نقش قدم پر چلتے ہیں ۔

== کتاب الاعتقادیہ ==
== کتاب الاعتقادیہ ==
کتاب الاعتقادیہ میں سید محمد نور بخش قہستانی فرماتے ہیں کہ اس بات پر اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ حضور نے تمام سابقہ شریعتوں اور شرعی امور کا خاتمہ کیا اور حضور خاتم الانبیاء والمرسلین ہیں۔ سید محمد نور بخش کا ارشاد ہے کہ آدم الاولیاء حضرت علی علیہ السلام اور خاتم الاولیاء حضرت امام مہدی علیہ السلام ہیں۔ جس طرح شریعت کے بارے میں انبیاء علیہم السلام پر ایمان لانا واجب ہے اسی طرح طریقت میں اولیاء کرام پر ایمان رکھنا واجب ہے۔ ولایت کا یہ سلسلہ قیام قیامت تک جاری وساری رہے گا۔ سید محمد نور بخش آسمانی الہامی کتب کے بارے میں یہ اعتقاد رکھنا واجب سمجھتےہی کہ قرآن، تورات، زبور، انجیل او جملہ آسانی صحیفے سب کے سب کام اللہ میں قرآن مجید لفظ اور معنی دونوں اعتبار سے تمام آسمانی کتابوں پر ممتاز ہے قرآن پہلی کتابوں پر فوقیت رکھتا ہے۔ مسلک صوفیہ المعروف نوربخشیہ کے پیرو کار حضرت علی کو تمام علوم نبوت کے مغز ہونے کے ناطے سے اپنی تمام تر محبت کے اظہار کے لئے دیگر تمام اصحاب رسول سے بر ہمہ وجوہ اعلیٰ و اولی اور افضل انسان شمار کرتے ہیں۔ لیکن جامع صفات عالیہ ہونے کی وجہ سے حضرت علی کی شان کو نرالی جانتے ہیں۔ اس بنا پر حضرت علی کو سید الوصیین ، امام المتقين ، امیر المومنین اور خلیفتہ المسلمین بھی کہتے ہیں۔
کتاب الاعتقادیہ میں سید محمد نور بخش قہستانی فرماتے ہیں کہ اس بات پر اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ حضور نے تمام سابقہ شریعتوں اور شرعی امور کا خاتمہ کیا اور حضور خاتم الانبیاء والمرسلین ہیں۔ سید محمد نور بخش کا ارشاد ہے کہ آدم الاولیاء حضرت علی علیہ السلام اور خاتم الاولیاء حضرت امام مہدی علیہ السلام ہیں۔ جس طرح شریعت کے بارے میں انبیاء علیہم السلام پر ایمان لانا واجب ہے اسی طرح طریقت میں اولیاء کرام پر ایمان رکھنا واجب ہے۔ ولایت کا یہ سلسلہ قیام قیامت تک جاری وساری رہے گا۔ سید محمد نور بخش آسمانی الہامی کتب کے بارے میں یہ اعتقاد رکھنا واجب سمجھتےہی کہ قرآن، تورات، زبور، انجیل او جملہ آسانی صحیفے سب کے سب کلام اللہ ہیں ۔قرآن مجید لفظ اور معنی دونوں اعتبار سے تمام آسمانی کتابوں پر ممتاز ہے۔ قرآن پہلی کتابوں پر فوقیت رکھتا ہے۔ مسلک صوفیہ المعروف نوربخشیہ کے پیرو کار حضرت علی کو تمام علوم نبوت کے مغز ہونے کے ناطے سے اپنی تمام تر محبت کے اظہار کے لئے دیگر تمام اصحاب رسول سے بر ہمہ وجوہ اعلیٰ و اولی اور افضل انسان شمار کرتے ہیں۔ لیکن جامع صفات عالیہ ہونے کی وجہ سے حضرت علی کی شان کو نرالی جانتے ہیں۔ اس بنا پر حضرت علی کو سید الوصیین ، امام المتقين ، امیر المومنین اور خلیفتہ المسلمین بھی کہتے ہیں۔
== امیر کبیر سید علی ==  
== امیر کبیر سید علی ==  
امیر کبیر سید علی معروف شاہ ہمدان آٹھویں صدی ہجری کے اولیاء اللہ اور مصلحین و مبلغین میں سے ہیں ہمداں ایران کا ایک مشہور شہر ہے۔ ہمدان شہر سے تعلق رکھنے کی وجہ سے امیر کبیر سید علی ہمدانی کہلاتے ہیں۔ میر سید محمد نور بخش فرماتے ہیں کہ حضرت امام حسین سلسلہ ذہب کی دوسری کڑی ہیں یہی سلسلہ ذہب جو مشرب ہمدانیہ سے معروف ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ نور بخشی ہوں یا ذہبیہ حضرت شاہ ہمدان ان سب سلسلوں کی ایک کڑی ہیں۔ شاہ ہمداں کے جمع کردہ مجموعہ احادیث السبعین فی فضائل امیر المؤمنين الاربعين في فضائل امیر المومنین اور کتاب معروف القر کی مشہور ہے اس طرح وہ صاحب کثیر التصانیف بزرگ ہیں ۔