"معاہدہ اوسلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 28: سطر 28:
آبادکاروں کی تعداد 1989 میں 90,000 سے بڑھ کر 1991 میں 100,000 اور 1996 میں 154,000 ہو گئی، بنجمن نیتن یاہو کے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم منتخب ہونے سے پہلے، پھر یہ تعداد 2000 میں دو لاکھ پانچ  ہزار اور 2010 میں تین لاکھ ستائیس ہزار  تک پہنچ گئی۔ 2022 میں مغربی کنارے میں آباد کاروں کی تعداد تقریباً چار لاکھ ستر ہزار  تک پہنچنے گئی۔ وہ بھی مشرقی قدس کے محلوں میں موجود آباد کاروں کو شمار کیے بغیر۔

== فلسطین کے لیے تلخ کامیابیاں ==
== فلسطین کے لیے تلخ کامیابیاں ==
تین دہائیوں سے زیادہ کے گزرنے کے ساتھ، اس نے ظاہر کیا کہ اس جھوٹے معاہدے کے تمام وعدے اور اس کے اہم ترین نتائج یروشلم کی یہودیت اور فلسطین میں صیہونی بستیوں جیسے کینسر کا پھیلنا؛ بات یہ ہے کہ اسرائیل کی تمام تر خیانت کے سامنے فلسطینی اتھارٹی کا واحد اقدام امریکہ سے شکایت کرنا تھا جس کی کبھی شنوائی نہیں ہوئی۔
تین دہائیوں سے زیادہ کے گزرنے کے ساتھ،وقت نے ظاہر کیا کہ اس جھوٹے معاہدے کے تمام وعدے اور اس کے اہم ترین نتائج یروشلم کی یہودیت اور فلسطین میں صیہونی بستیوں جیسے کینسر کا پھیلنا تھا۔ یہاں بنیادی نکتہ یہ ہے کہ اسرائیل کی تمام تر خیانت کے سامنے فلسطینی اتھارٹی کا واحد اقدام امریکہ سے شکایت کرنا تھا جس کی کبھی سنوائی نہیں ہوئی۔

ایک اور نکتہ یہ ہے کہ اوسلو معاہدے میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ فریقین میں سے کوئی بھی فریق مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے حتمی حیثیت کے مذاکرات کے نتائج کے اعلان سے پہلے کوئی اقدام نہیں کر سکتا۔ اسرائیل کے لیے اوسلو معاہدے کی یہ شق کاغذ پر صرف چند سطروں پر مشتمل تھی، اور مذاکرات کے دورانیے میں، اس نے حقیقت میں آبادکاری کی تعمیر کو تیز کیا۔