"حسین بن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:امام حسین(ع).jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں|1]]
[[فائل:تولد امام حسین 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں|1]]
'''ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام''' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے تقریباً سات سال [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم]] اور اپنی والدہ  حضرت فاطمہ زہرا  سلام اللہ علیہا کی مبارک زندگی میں گزارے۔ آپ  کی پرورش  نانا نبی  کریم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی الٰہی اور آسمانی تربیت میں ہوئی۔ آپ کی تربیت بہترین طریقوں اور غیر معمولی عزت و محبت کے ساتھ ہوئی ، جس کی بنیاد پر آپ کے اندر خود اعتمادی اور عزت و وقار کا جذبہ پیدا ہوا ۔  آپ اپنے بھائی [[امام حسن علیہ السلام]] کی شہادت کے بعدسن  50 ہجری میں منصب امامت پر فائز ہوئے۔ یزید کے برسراقتدار آنے کے بعد وہ لوگوں کی دعوت پر کوفہ گئے  لیکن اہل کوفہ نے اپنا وعدہ  پورا نہ کیا اورآپ  61 ہجری میں  اپنے اصحاب  اوررشتہ داروں کے ساتھ آپ  شہید ہو گئے۔

== پیدائش ==
== پیدائش ==