"صفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
ماہ محرم کے بعد، یہ مہینہ بھی اہل تشیع کے نزدیک غم و حزن کا مہینہ ہے، [[ پیغمبر اکرم|حضرت پیغمبر اکرم]] (ص) کی رحلت، [[امام حسن |امام حسن مجتبی]] (ع)، [[علی بن موسی|امام رضا]] (ع) کی شہادت اور [[اربعین حسینی]] اسی مہینے میں ہیں۔

مشہور ہے کہ صفر کا مہینہ بالخصوص اس مہینے کا آخری بدھ نحس ہے، لیکن اس کے بارے میں کوئی خاص روایت موجود نہیں ہے۔ <ref>مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذهب و معادن الجوهر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الهجرة، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق</ref>. کچھ منابع کے مطابق حضرت پیغمبر اکرم (ص) نے ماہ صفر کے بارے میں یوں فرمایا ہے: جو شخص بھی اس مہینے کے ختم ہونے کی خبر مجھے سنائے گا، میں اس کو بہشت کی بشارت دوں گا. اس روایت کی کوئی صحیح سند موجود نہیں لیکن عام طور پر اس روایت کے راوی کو ابوذر غفاری سے نسبت دی گئی ہے.  

[[زمرہ: قمری مہینے]]
 
== ماہ صفر کے اہم واقعات ==
== ماہ صفر کے اہم واقعات ==
* اسیران کربلا و شہداء کے سروں کو شام میں داخل کیا گیا۔ (1 محرم سنہ 61 ہجری)

سطر 17: سطر 15:
* شہادت حضرت زید بن علی (2 صفر سنہ 101 ہجری)

* بروایت وفات بی بی فضہ (25 صفر)
* بروایت وفات بی بی فضہ (25 صفر)
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: قمری مہینے]]
[[fa:صفر المظفر]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikivahdat.com/wiki/صفر»