"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:
* 20 محرم : صحابی رسول حضرت بلال مؤذن کی وفات
* 20 محرم : صحابی رسول حضرت بلال مؤذن کی وفات
== محرم سنی نقطہ نظر سے ==
== محرم سنی نقطہ نظر سے ==
ابن کثیر نے [[سنی]] منابع کی تشریح میں ماہ محرم کے بارے میں درج ذیل کہا ہے:
ابن کثیر نے [[سنی]] منابع کی تشریح میں ماہ محرم کے بارے میں درج ذیل کہا ہے: اسلامی سال یعنی قمری سال یا ہجری سال کا پہلا مہینا محرّم الحرام بابرکت اور مقدس مہینا ہے محرم کو محرم اس لیے بھی کہا جا تا ہے جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ہیں؟ ایک بار کسی نے آ قاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی کہ یا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرض نماز کے بعد کون سی نماز افضل ہے اور رمضان کے فرض روزے کے بعد کس مہینے کے روزے افضل ہیں، حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ا ر شاد فرمایا کہ فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز نماز تہجد ہے اور [[رمضان]] کے بعد افضل روزے محرّم الحرام کے ہیں۔