"امین میاں قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:

ان کے مضامین متعدد معروف ماہنامہ جات میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ ان کے کارنامے پر اہل علم نے وقعت اور اہمیت کی نظر سے دیکھا ہے۔ سید محمد امین میاں کی تصانیف اردو ادب کے لیے ایک اہم شناخت اور مستقبل میں بھی ان کی تحقیقی کاوشوں سے اردو ادب مزید مستفید ہوگا۔

== بریلوی تحریک ==
6 اگست 2006ء کو انگریزی زبان کے روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے امین میاں قادری کو [[اہل سنت]] کا مرکزی رہنما قرار دیا۔ ان کا سلسلۂ برکاتیہ کہلاتا ہے جس کا سلسلہ نسب بغداد کے قادریہ سلسلۂ سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے سلسلۂ ہند اور بیرون ملک تقریباً 20 لاکھ افراد کے پیروکار ہیں۔