"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 182: سطر 182:
== مذہب ==
== مذہب ==
تاریخی طور پر زرتشتیت ایران کا قدیم مذہب تھا۔ خاص کر ہخامنشی سلطنت، سلطنت اشکانیان اور ساسانی سلطنت کے ادوار میں زرتشتیت ہی ایران کا سب سے بڑا مذہب تھا۔ 651ء کے آس پاس  مسلمانوں نے ایران کو فتح کیا اور یہاں آتش پرست ساسانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔ مسلم فتح کے بعد دھیرے دھیرے اسلام پھیلتا گیا۔ آج  اسلام ایران کا سرکاری مذہب ہے۔ایران کی 90 فیصد آبادی شیعہ اسلام کی پیروکار ہے، 8 فیصد سنی اسلام اور باقی  2 فیصد غیر مسلم ہیں۔
تاریخی طور پر زرتشتیت ایران کا قدیم مذہب تھا۔ خاص کر ہخامنشی سلطنت، سلطنت اشکانیان اور ساسانی سلطنت کے ادوار میں زرتشتیت ہی ایران کا سب سے بڑا مذہب تھا۔ 651ء کے آس پاس  مسلمانوں نے ایران کو فتح کیا اور یہاں آتش پرست ساسانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔ مسلم فتح کے بعد دھیرے دھیرے اسلام پھیلتا گیا۔ آج  اسلام ایران کا سرکاری مذہب ہے۔ایران کی 90 فیصد آبادی شیعہ اسلام کی پیروکار ہے، 8 فیصد سنی اسلام اور باقی  2 فیصد غیر مسلم ہیں۔
== 15 خرداد، انقلاب اسلامی کا آغاز ==
15 خرداد کو [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے اپنے قیام کے ذریعے علماء اور روحانیت کو بھی بیدار کیا۔ اس سے پہلے علماء سیاسی فکر رکھتے تھے لیکن قیام کرنے پر تیار نہیں تھے۔
مہر نیوز ایجنسی سیاسی ڈیسک! جب شاہی حکومت نے امام خمینی کو گرفتار کیا تو قم، تہران اور ورامین جیسے شہروں میں عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں متعدد شہید اور زخمی ہوگئے۔
سید روح اللہ موسوی خمینی مدرسہ فیضیہ میں شاہ کے خلاف تقریر پر گرفتار کیا گیا تھا۔ امام نے رضا پہلوی کی حکومت کو یزیدی حکومت سے تشبیہ دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ عوام کے قتل عام کی وجہ سے امام خمینی نے اس دن کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد 15 خرداد کو ایران میں عام تعطیل کی جاتی ہے۔
15 خرداد کا واقعہ کن حالات میں رونما ہوا۔ شاہ کی جانب سے عوام کا استحصال عروج پر تھا۔ ایک بل پاس کرکے ایران میں قائم فضا کو اپنے حق میں موڑنا چاہتے تھے۔ علماء نے عوام کو حالات سے آگاہ کرنا شروع کیا تھا۔ وزیراعظم مصدق نے ثابت کیا تھا کہ شاہ ناقابل شکست نہیں ہے۔ قوم پرست بھی شاہ سے زیادہ خوش نہیں تھے کیونکہ انہوں نے ملک کو بیگانوں کے حوالے کردیا تھا۔
ایران کے مقدس شہر قم میں واقع مدرسۂ فیضیہ میں، 56 سال قبل اسی دن، عاشور کی تقریر میں امام خمینی نے شاہی حکومت کی [[اسلام]] مخالف پالیسیوں اور صیہونی حکومت کے ساتھ اس کے روابط اور سازشوں کا پردہ فاش کیا تھا ۔ اس تقریر کے بعد  ستم شاہی حکومت کے کارندوں نے آپ کو گرفتار کر لیا تھا۔
شاہی حکومت کے جاسوسوں نے حکومت مخالف مظاہروں کو کچلنے کے مقصد سے مدرسہ فیضیہ پر حملہ کر کے بڑی تعداد میں طلبہ کو شہید اور زخمی کر دیا اور ایک بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا ۔ یہی وہ دن تھا کہ جب شاہ کی حکومت کے سقوط کی شروعات اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بنیاد رکھی گئی۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے انیس سو ترسٹھ میں شاہ کی ظالم حکومت کے خلاف اپنی تحریک اور جدوجہد کو اہم مرحلے میں پہنچا دیا اور ایک عشرے سے زیادہ عرصے تک بیرون ملک جلا وطنی سمیت بہت زیادہ سختیوں کو برداشت کیا۔
15خرداد کو عوام کو یقین ہوگیا کہ شاہ کی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ جب امام نے کہا کہ میرے سپاہی ابھی ماوں کی گود میں ہیں تو کسی کو یقین نہیں ہوا جب 22 بہمن 357 آگیا تو یہ حقیقت کھل گئی۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ امام غیبی الہامات رکھتے تھے۔
15 خرداد تاریخ میں امر ہونے کی ایک وجہ اس تحریک کا بیرونی طاقتوں کے ساتھ وابستہ نہ ہونا ہے۔ اس سے پہلے وجود میں آنے والی تحریکیں مشرقی یا مغربی بلاک سے وابستہ تھیں لیکن امام خمینی کی قیادت میں عوام نے دونوں بلاکوں سے وابستہ ہونے کے بجائے خدا اور عوام کے لئے قدم اٹھایا اسی وجہ سے 15 خرداد تاریخ کا حصہ بن گیا۔
اس دن کے تاریخی ہونے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ دوسری جماعتیں اقتدار کے لئے جدوجہد کررہی تھیں چنانچہ انقلاب کی کامیابی کے بعد واضح ہوگیا۔ 15 خرداد کا قیام حکومت یا کابینہ میں وزارت کا عہدہ لینے کے لئے رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس قیام کا مقصد الہی تھا۔
15 خرداد کا قیام بیرونی طاقتوں سے وابستہ نہیں تھا بلکہ ان کی بے جا مداخلت کے خلاف قیام تھا۔ اس قیام کے ساتھ مذہبی قیادت اور مرجعیت نے دنیا پر واضح کیا کہ علماء کی قیادت میں عوام شاہ کے خلاف جدوجہد کے نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
15 خرداد کے واقعے سے عوام کو یقین ہوگیا کہ شاہی حکومت کے خلاف قیام اور کامیابی ممکن ہے۔ امام خمینیؒ نے اپنی تقاریر میں عوام کو کامیابی کی بشارت دی تھی اسی لئے شاہی حکومت نے امام خمینیؒ کو گرفتار کرنے کی غلطی کی۔ امام خمینیؒ کی گرفتاری کے بعد لوگوں میں غم و غصے کی نئی لہر دوڑ گئی۔ عوامی غصے کے اس سمندر میں بالاخر شاہی حکومت غرق ہوگئی۔
15 خرداد کو امام خمینی نے اپنے قیام کے ذریعے علماء اور روحانیت کو بھی بیدار کیا۔ اس سے پہلے علماء سیاسی فکر رکھتے تھے لیکن قیام کرنے پر تیار نہیں تھے۔ 15 خرداد کے بعد علماء نے بھی کھل کر میدان میں کردار ادا کیا۔ اسی قیام کے باعث عوام کے اندر علماء کی قیادت پر آمادگی کی روح پیدا ہوگئی۔ اس دن کے بعد مساجد شاہی حکومت کے خلاف محاذ کے طور پر استعمال ہونے لگیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924492/15-%D8%AE%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D8%BA%D8%A7%D8%B2 15 خرداد، انقلاب اسلامی کا آغاز]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جون 2024ء۔</ref>۔
== امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی کی جمہوری بنیادیں ==
== امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی کی جمہوری بنیادیں ==
امام خمینی نے نہ صرف  ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کیا بلکہ پورے عالم اسلام میں اسلامی حریت کا بیج چھڑک دیا ور مسلمانوں میں  بیداری اور آگاہی کی ایک نئی  انقلابی کیفیت  پیدا کر دی۔
امام خمینی نے نہ صرف  ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کیا بلکہ پورے عالم اسلام میں اسلامی حریت کا بیج چھڑک دیا ور مسلمانوں میں  بیداری اور آگاہی کی ایک نئی  انقلابی کیفیت  پیدا کر دی۔