"جنگ یوم کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 61: سطر 61:
* 300 سے زائد جنگی طیاروں اور 25 ہیلی کاپٹروں کی تباہی
* 300 سے زائد جنگی طیاروں اور 25 ہیلی کاپٹروں کی تباہی
== اس وقت ایران کے اقدامات ==
== اس وقت ایران کے اقدامات ==
اس جنگ کے دوران [[ایران]] کی پہلوی حکومت نے اس جنگ میں شامل دونوں فریقوں کو مدد فراہم کی۔ ایک طرف وہ اسرائیل کو تیل بیچتا رہا اور اس طریقے سے اسرائیل کی ضروریات پوری کرتا رہا اور دوسری طرف سوویت یونین کے طیاروں کو اپنی فضائی حدود فراہم کرتا رہا تاکہ وہ ایران کی فضائی حدود کے ذریعے عراق کو رسد کی امداد فراہم کر سکیں۔