"انصار اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 98: سطر 98:

سید عبد الملک حوثی  نے کہا کہ یمنی حملے بند ہونے کا واحد راہ حل غزہ پر جارحیت کا خاتمہ ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہماری مسلح افواج کے مقابلے میں مخمصے کا شکار ہیں۔ ہمارے لاکھوں جنگجووں کا مقابلہ کرنے کی ان میں سکت نہیں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922920/ غزہ کی حمایت میں اب تک یمنی فوج نے دشمن کی کشتیوں پر 63 حملے کئے، انصاراللہ]،mehrnews.com، -شا‏ئع شدہ:29مارچ 2024ء-اخذ شدہ: 3اپریل 2024ء۔</ref>۔

== تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ==
یمن کی انصار اللہ نے حماس کے سربراہ سے صیہونی رجیم کے حملے میں ان کے متعدد رشتہ داروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کو شرمناک اور دوہرا معیار قرار دیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی انصار اللہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم غزہ میں صیہونی دشمن کی جارحیت کے نتیجے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر انہیں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ ہم اس عظیم رہنما کی استقامت اور صبر و حوصلے کو سراہتے ہوئے ایک بار پھر امریکی حمایت میں صیہونی رجیم کی غزہ پر جارحیت اور نہتے عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ صیہونی رجیم کی وحشت و بربریت کا تسلسل فلسطینی قوم کی مزاحمت اور استقامت کی بدولت غاصب دشمن کی مایوسی اور ناکامی کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے۔
یمن کی مزاحمتی تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن کے جرائم کا مقصد مزاحمتی رہنماوں کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے انتقام لینا ہے لیکن دش۔ن کو جان لینا چاہئے کہ اس بربریت سے قدس کی آزادی کی تحریک کو مزید تقویت ملے گی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924985/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AD%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%88%D9%84%D8%AA%D8%A7-%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%DB%81%DB%92 تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انصار اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==