"عباس محمود العقاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70: سطر 70:
=== ادبیات ===
=== ادبیات ===
{{کالم کی فہرست|2}}
{{کالم کی فہرست|2}}
* أعاصير مغرب  
* أعاصير مغرب  
* أفيون الشّعوب  
* أفيون الشّعوب  
سطر 86: سطر 85:
* الإنسان الثّاني  
* الإنسان الثّاني  
{{اختتام}}
{{اختتام}}
== نظریات اور عقائد ==
ان کا نظریہ اور عقیدہ یہ  ہے کہ کچھ نظریہ اور رای بیان کرنے سے پہلے، صاحب نظر کے بارے میں علم حاصل کرنا اور جاننا بہت ضروری ہے، اور اس کی اہمیت میں کمی نہیں آتی۔ اس سلسلے میں آپ کہتے ہیں: "میں کسی  کے بات اور کلام کو صحیح معنوں میں اس وقت تک نہیں سمجھ سکتا جب تک کہ میں صاحب کلام  کو نہ جانتا ہوں اور اس کی تاریخ اور خصوصیات اور صفات کے بارے میں کچھ معلومات حاصل نہ کرلوں۔العقاد نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ کسی کے رائ اور نظریہ کو بیان کرتے وقت، کہا جاتا ہے کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہے۔ اور العقاد نے بھی اس کی وضاحت یہ کی ہے اور کہا ہے کہ کس نظریہ کو بیان کرتے وقت صاحب نظریہ کو فراموش نہیں کرنا چاہے: "اگر تم کسی لفظ کو سمجھنا چاہتے ہو تو بولنے والے کے بارے میں معلومات حاصل کرو، کیونکہ نظریہ کا منبع اور اصل صاحب نظریہ ہے اور اسے یہ نظریہ لیا گیا ہے۔ اس کے ماخذ سے، اور اس کے پیمانے سے اس پر غور کیا جاتا ہے اور تولا جاتا ہے۔ آپ سوانح حیات اور سیرت کی کتابوں سے بھی اپنی رائے کا استدلال کیا ہے، جن کا تعلق شخصیت کے بارے میں طوالت سے بات کرنے اور پھر اس سے جوڑنے سے متعلق ہے۔
== وفات ==
== وفات ==
عباس محمود العقاد کی وفات بارہ مارچ 1964ء کو 75 سال کی عمر میں ہوئی اور وہ اپنے پیچھے ایک ادبی ورثہ چھوڑ گئے جو ان کی یاد کو زندہ کرتا ہے اور ان لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے جو ان کے راستے پر چلنا چاہتے ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ العقاد نے شادی نہیں کی اور غیر شادی شدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے