"احمد الزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 35: سطر 35:
آخرکار شیخ احمد الزین 12 مارچ 1399 بروز منگل 18 [[رجب]] 1442 اور 2 مارچ 2021 کو انتقال کر گئے۔
آخرکار شیخ احمد الزین 12 مارچ 1399 بروز منگل 18 [[رجب]] 1442 اور 2 مارچ 2021 کو انتقال کر گئے۔
== سید علی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام ==
== سید علی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام ==
[[سید علی  خامنہ ای]]  رہبر انقلاب اسلامی نے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] کے نام ایک پیغام جاری کرکے [[لبنان]] کے  سنی عالم دین اور لبنان کے مسلم اسکالرز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال کی تعزیت پیش کی۔
[[سید علی  خامنہ ای]]  رہبر انقلاب اسلامی نے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] کے نام ایک پیغام جاری کرکے [[لبنان]] کے  سنی عالم دین اور لبنان کے مسلم  
 
علمک کی ای ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال کی تعزیت پیش کی۔
آیت اللہ خامنہ ای کے تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
آیت اللہ خامنہ ای کے تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:

سطر 41: سطر 43:
حجت الاسلام جناب الحاج سید حسن نصر اللہ دامت برکاتہ
حجت الاسلام جناب الحاج سید حسن نصر اللہ دامت برکاتہ

مجاہد عالم دین اور لبنان کے مسلم اسکالرز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال کی خبر ملی۔ اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ لبنان اور دیگر علاقوں کے کے معزز علما، مرحوم کے پسماندگان، عقیدت مندوں اور شاگردوں، خصوصا جناب عالی کو تعزیت پیش کروں۔
مجاہد عالم دین اور لبنان کے مسلم علما کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال کی خبر ملی۔ اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ لبنان اور دیگر علاقوں کے معزز علما، مرحوم کے پسماندگان، عقیدت مندوں اور شاگردوں، خصوصا جناب عالی کو تعزیت پیش کروں۔

[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی تحریک نیز استکبار اور صیہونزم کے مقابلے میں مزاحمت کی حمایت اور برسوں سے علاقے کی اقوام کی استکبار مخالف جدوجہد کے لئے ان کی پشت پناہی کو تاریخ کبھی نہیں فراموش کرے گی۔

میں لبنان کے عوام، مرحوم کے ساتھیوں اور لبنان کے مسلم اسکالرز کی ایسوسی ایشن میں مرحوم کے رفقاء کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت خداوندی کی دعا کرتا ہوں۔
میں لبنان کے عوام، مرحوم کے ساتھیوں اور لبنان کے مسلم علما کی ایسوسی ایشن میں مرحوم کے رفقاء کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت خداوندی کی دعا کرتا ہوں۔

سیّد علی خامنه‌ ای
سیّد علی خامنه‌ ای