"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 79: سطر 79:

خدا کے رسول کو وحی الٰہی کے ذریعہ اس منصوبہ کا پتہ چلا اور علی (ع) سے کہا کہ وہ قاتلوں کو چکمہ دینے کے لئے ان کے بستر پر سو جائیں تاکہ وہ رات کو یثرب کی طرف نکل جائیں ۔ اس طرح وہ رات جو لیلۃ المبیت کے نام سے مشہور ہوئی، علی (ع) ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پیغمبر کے بستر پر سوئے اور پیغمبر نے مشرکین سے بچتے ہوئے مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ سورہ بقرہ کی آیت 207 اس موقع پر علی (ع) کی شان میں نازل ہوئی: "وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشۡرِیۡ نَفۡسَہُ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ رَءُوۡفٌۢ بِالۡعِبَادِ  اور انسانوں میں کوئی ایسا بھی ہے جو اللہ کی رضاجوئی میں اپنی جان بیچ ڈالتا ہے اور اللہ بندوں پر بہت مہربان ہے"

== عید غدیر کے موقع پر 12 یورپی ممالک میں پرچم علوی لہرایا جائے گا ==
[[عید غدیر]] کے موقع پر 12 یورپی ممالک میں پرچم علوی لہرایا جائے گا۔
آستان مقدس علوی کے مطابق عید غدیر کے موقع پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کا پرچم 12 یورپی ممالک میں لہرایا جائے گا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، نجف اشرف سے آستان مقدس علوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے گنبد پر نصب علم کو [[عراق]] کے 15 صوبوں اور 12 یورپی ممالک میں لہرایا جائے گا۔

حرم مقدس کے مسئول احمد القرشی نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غدیر دین مکمل ہونے اور نعمتیں پوری ہونے کا دن ہے۔ خوشی کے اس موقع پر ایک بے نظیر جشن منعقد کیا جائے گا جس میں عراق کے اندر اور باہر خصوصی تقریبات ہوں گی۔
القرشی نے مزید کہا کہ اس سال غدیر کے موقع پر 12 ممالک میں تقریبات منعقد ہوں گی۔ اس موقع پر 40 مقامات پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کا پرچم لہرایا جائے گا جس میں عراق کے 20 مقامات کے علاوہ 12 یورپی ممالک شامل ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924854/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D8%BA%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-12-%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%BE%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%88%DB%8C-%D9%84%DB%81%D8%B1%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92 عید غدیر کے موقع پر 12 یورپی ممالک میں پرچم علوی لہرایا جائے گا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 21 جون -اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 جون 2024ء۔</ref>۔
== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}