"ویکیوحدت:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
(3 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ | [[File:آرم ویکی وحدت.png|thumb|]] | ||
'''ویکی وحدت''' | '''ویکی وحدت''' عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی سے وابستہ ایک انسائیکلوپیڈیا ہے، جس نے اسلامی مذاہب کی ثقافت اور اتحاد بین المسلمین کے میدان میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔درحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا تعارف پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، ویکی وحدت اس میدان میں موجودتمام ورثے کا کفیل ہے۔ اس سلسلے میں اس مقصد کو سمجھنے کے لیے جو الفاظ ضروری ہیں ان کا ذکر اس انسائیکلوپیڈیا میں کیا جائے گا۔ یہ انسائیکلوپیڈیا عام قارئین اور خاص سامعین کی دو سطحوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلامی اتحاد اور اسلامی مذاہب کے درمیان میل جول سے متعلق مواد تیار کرتا ہے۔ وکی وحدت میں علمی، تاریخی، جغرافیائی، فقہی، اصولی بحثیں اور افراد، عقائد وغیرہ سے متعلق الفاظ اور اصطلاحات کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ ویکی وحدت کا نقطہ نظر ایسے مسائل کو بھڑکانا نہیں ہے جو تنازعہ کا باعث بنتے ہیں، لیکن ذاتی رائے پیش کرنے سے گریز کرتے ہوئےعلمی اور تاریخی تنازعات کے سلسلے میں فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم فریقین ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے مستند ذرائع سے مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ | ||
== تشکیل کا مقصد == | == تشکیل کا مقصد == | ||
درحقیقت اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی کے عظیم | درحقیقت ایک طرف امت واحدہ کی ایجاد اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی کے عظیم بانیان [[سید روح اللہ موسوی خمینی|حضرت امام خمینی]] اور سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے بنیادی اصولوں اور پالیسیوں کا ایک حصہ ہے، اور دوسری طرف، یہ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذایب کا بھی اہم مشن ہے۔ یہ انسائیکلو پیڈیا ورچوئل فضا کے میدان میں اس اہمیت کو فروغ دینے اور پھیلانے کے مقصد سے بنایا گیا تھا، تاکہ کسی بھی عمر اور شعبہ کے افراد اس انسائیکلوپیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی معلوماتی ضروریات کو پورا کرسکیں اور اگر وہ چاہیں تو اس کے فروغ دینے میں ہماری مدد کرسکیں۔ اور اس میں دستیاب مضامین اور مداخل کو بہتربنائیں۔ | ||
== ویکی وحدت بنانے کی اہمیت == | == ویکی وحدت بنانے کی اہمیت == | ||
الیکٹرانک انسائیکلوپیڈیا ویکی وحدت بنانے کی ضرورت کے حوالے سے تین اہم امور کا ذکر کرنا ضروری ہے: | الیکٹرانک انسائیکلوپیڈیا ویکی وحدت بنانے کی ضرورت کے حوالے سے تین اہم امور کا ذکر کرنا ضروری ہے: | ||
* پہلا | * پہلا نکتہ یہ ہے کہ ورچوئل اسپیس کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے (خاص طور پر نوجوان نسل میں اور وسائل کے استعمال میں کچھ محدودیتوں کی وجہ سے) اس فجا میں داخل ہونا اور علمی اور ثقافتی خدمات روایتی قالب کے اندر فراہم کرنا، یہ بہت موثر ہے۔ | ||
* | * دوسرانکتہ علمی مواد (کتابیں، مضامین، رسالے وغیرہ) فراہم کرنے میں بہت سی مشکلات کا موجود ہونا ہے۔ یعنی اگر ایسا مواد پیش کیا جائے تو مختلف مشکلات کے باوجود قاری تک پہنچنا چاہیے۔ | ||
* تیسرا | * تیسرا نکتہ یہ ہے کہ ویکی فارمیٹ مواد کو پیش کرنے کے لیے ایک تازہ ترین اور پرکشش شکل ہے۔ البتہ یہ بتانا ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اس طرح کے نیم خصوصی انسائیکلوپیڈیا میں تیار کردہ مواد ویکیپیڈیا میں دستیاب نہیں ہیں، اور وہاں موجود مواد یا تو ناکافی اورناقص ہیں، یا کچھ مداخل پر بالکل توجہ نہیں دی گئی ہے۔ | ||
'''ویکی وحدت د'''رحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا تعارف پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، ویکی وحدت اس میدان میں موجودتمام ورثے کا کفیل ہے۔ اس سلسلے میں اس مقصد کو سمجھنے کے لیے جو الفاظ ضروری ہیں ان کا ذکر اس انسائیکلوپیڈیا میں کیا جائے گا۔ | |||
== زبانیں == | |||
ویکی وحدت مختلف زبانوں میں مواد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ البتہ اس وقت چار اہم زبانوں میں کام کر رہی ہے: فارسی، عربی، انگریزی اور اردو۔ | |||
[[fa:ویکیوحدت:درباره]] | [[fa:ویکیوحدت:درباره]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:42، 24 اکتوبر 2024ء
ویکی وحدت عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی سے وابستہ ایک انسائیکلوپیڈیا ہے، جس نے اسلامی مذاہب کی ثقافت اور اتحاد بین المسلمین کے میدان میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔درحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا تعارف پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، ویکی وحدت اس میدان میں موجودتمام ورثے کا کفیل ہے۔ اس سلسلے میں اس مقصد کو سمجھنے کے لیے جو الفاظ ضروری ہیں ان کا ذکر اس انسائیکلوپیڈیا میں کیا جائے گا۔ یہ انسائیکلوپیڈیا عام قارئین اور خاص سامعین کی دو سطحوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلامی اتحاد اور اسلامی مذاہب کے درمیان میل جول سے متعلق مواد تیار کرتا ہے۔ وکی وحدت میں علمی، تاریخی، جغرافیائی، فقہی، اصولی بحثیں اور افراد، عقائد وغیرہ سے متعلق الفاظ اور اصطلاحات کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ ویکی وحدت کا نقطہ نظر ایسے مسائل کو بھڑکانا نہیں ہے جو تنازعہ کا باعث بنتے ہیں، لیکن ذاتی رائے پیش کرنے سے گریز کرتے ہوئےعلمی اور تاریخی تنازعات کے سلسلے میں فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم فریقین (شیعہ اور سنی) کے مستند ذرائع سے مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
تشکیل کا مقصد
درحقیقت ایک طرف امت واحدہ کی ایجاد اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی کے عظیم بانیان حضرت امام خمینی اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بنیادی اصولوں اور پالیسیوں کا ایک حصہ ہے، اور دوسری طرف، یہ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذایب کا بھی اہم مشن ہے۔ یہ انسائیکلو پیڈیا ورچوئل فضا کے میدان میں اس اہمیت کو فروغ دینے اور پھیلانے کے مقصد سے بنایا گیا تھا، تاکہ کسی بھی عمر اور شعبہ کے افراد اس انسائیکلوپیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی معلوماتی ضروریات کو پورا کرسکیں اور اگر وہ چاہیں تو اس کے فروغ دینے میں ہماری مدد کرسکیں۔ اور اس میں دستیاب مضامین اور مداخل کو بہتربنائیں۔
ویکی وحدت بنانے کی اہمیت
الیکٹرانک انسائیکلوپیڈیا ویکی وحدت بنانے کی ضرورت کے حوالے سے تین اہم امور کا ذکر کرنا ضروری ہے:
- پہلا نکتہ یہ ہے کہ ورچوئل اسپیس کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے (خاص طور پر نوجوان نسل میں اور وسائل کے استعمال میں کچھ محدودیتوں کی وجہ سے) اس فجا میں داخل ہونا اور علمی اور ثقافتی خدمات روایتی قالب کے اندر فراہم کرنا، یہ بہت موثر ہے۔
- دوسرانکتہ علمی مواد (کتابیں، مضامین، رسالے وغیرہ) فراہم کرنے میں بہت سی مشکلات کا موجود ہونا ہے۔ یعنی اگر ایسا مواد پیش کیا جائے تو مختلف مشکلات کے باوجود قاری تک پہنچنا چاہیے۔
- تیسرا نکتہ یہ ہے کہ ویکی فارمیٹ مواد کو پیش کرنے کے لیے ایک تازہ ترین اور پرکشش شکل ہے۔ البتہ یہ بتانا ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اس طرح کے نیم خصوصی انسائیکلوپیڈیا میں تیار کردہ مواد ویکیپیڈیا میں دستیاب نہیں ہیں، اور وہاں موجود مواد یا تو ناکافی اورناقص ہیں، یا کچھ مداخل پر بالکل توجہ نہیں دی گئی ہے۔
ویکی وحدت درحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا تعارف پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، ویکی وحدت اس میدان میں موجودتمام ورثے کا کفیل ہے۔ اس سلسلے میں اس مقصد کو سمجھنے کے لیے جو الفاظ ضروری ہیں ان کا ذکر اس انسائیکلوپیڈیا میں کیا جائے گا۔
زبانیں
ویکی وحدت مختلف زبانوں میں مواد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ البتہ اس وقت چار اہم زبانوں میں کام کر رہی ہے: فارسی، عربی، انگریزی اور اردو۔