"افغانستان کے سربراہانِ عدلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Saeedi نے صفحہ مسودہ:افغانستان کے سربراہانِ عدلیہ کو افغانستان کے سربراہانِ عدلیہ کی جانب منتقل کیا |
||
(کوئی فرق نہیں)
| |||
حالیہ نسخہ بمطابق 00:40، 14 ستمبر 2026ء

سربراہانِ عدلیہ (قاضی القضاة) افغانستان اس ملک کی عدلیہ کے سربراہ ہوتے ہیں[1]۔ یہ عہدہ فی الحال سید یوسف حلیم کے پاس ہے[2]۔
فہرست سربراہانِ عدلیہ ۲۰۰۱ء تا حال
فضل ہادی شینواری (۲۰۰۱ء–۲۰۰۶ء)، تنظیم دعوت اسلامی افغانستان کے رکن تھے۔ عبدالسلام عظیمی (۲۰۰۶ء–۲۰۱۴ء)، ریاستہائے متحدہ امریکا میں یونیورسٹی آف ایریزونا کے سابق پروفیسر تھے۔ سید یوسف حلیم (۲۰۱۴ء–تاحال)، معاون وزارت عدلیہ افغانستان، معاون وزارت مالیات افغانستان، وزارت انصاف کے قانونی عمومی ادارے کے سربراہ۔
فہرست سربراہانِ عدلیہ قبل از ۲۰۰۱ء
عبدالسلام (دورِ طالبان) عبدالکریم شادان (قبل از طالبان)[3]۔