مندرجات کا رخ کریں

"تناسخیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 12: سطر 12:
}}
}}

'''تناسخیہ'''، [[شیعہ]] فرقوں کے [[غلات|غالیان]] کے ایک گروہ کو کہا جاتا ہے۔ [[محمد بن عبدالکریم شهرستانی|عبدالکریم شهرستانی]] کے بیان کے مطابق غالیان، اماموں کا خدا سے تشبیہ دیتے ہیں اور انہیں انسانوں کے جسم میں حلول کرنے والا مانتے ہیں اور «تناسخیوں» اور [[مسیحیت|نصاریٰ]] کی طرح خدا کے «تجسیم» کے قائل ہیں۔
'''تناسخیہ'''، [[شیعہ]] فرقوں کے غلات کے ایک گروہ کو کہا جاتا ہے۔ [[محمد بن عبدالکریم شهرستانی|عبدالکریم شهرستانی]] کے بیان کے مطابق غالیان، اماموں کا خدا سے تشبیہ دیتے ہیں اور انہیں انسانوں کے جسم میں حلول کرنے والا مانتے ہیں اور «تناسخیوں» اور [[مسیحیت|نصاریٰ]] کی طرح خدا کے «تجسیم» کے قائل ہیں۔
 
== تاریخ ==
== تاریخ ==
اعتقاد به [[تناسخ]] پیشینه ای قبل از [[اسلام]] دارد۔ عبدالکریم شهرستانی اس بارے میں لکھتے ہیں: «ما من ملة من الملل و إلاّ و للتناسخ فیها قدم راسخ و إنّما تختلف طرقهم فی تقریر ذلک<ref>عبدالکریم شهرستانی، ''الملل والنحل''، ج 2 ص 255۔</ref>۔ یعنی کوئی بھی ملت ایسی نہیں ہے جس میں تناسخ کی جڑیں مضبوط نہ ہوں اور ان کا اختلاف صرف اسے بیان کرنے کے طریقے میں ہے۔
تناسخ پر عقیدہ اسلام سے پہلے موجود تھا۔ عبدالکریم شهرستانی اس بارے میں لکھتے ہیں: «ما من ملة من الملل و إلاّ و للتناسخ فیها قدم راسخ و إنّما تختلف طرقهم فی تقریر ذلک<ref>عبدالکریم شهرستانی، ''الملل والنحل''، ج 2 ص 255۔</ref>۔ یعنی کوئی بھی ملت ایسی نہیں ہے جس میں تناسخ کی جڑیں مضبوط نہ ہوں اور ان کا اختلاف صرف اسے بیان کرنے کے طریقے میں ہے۔
 
== تناسخ لغت میں ==
لغت میں تناسخ کی جڑ نسخ ہے۔ راغب اصفہانی نسخ کی تعریف میں لکھتے ہیں: نسخ یعنی کسی چیز کو اس چیز کے ذریعے ختم کرنا جو اس کے بعد آتی ہے، جیسے سورج سایہ کو اور سایہ سورج کی روشنی کو یا بڑھاپا جوانی کو ختم کر دیتا ہے<ref>راغب اصفہانی، ''المفردات فی غریب القرآن،'' تہران، انتشارات مرتضویہ، ص 490۔</ref>۔

== تناسخ در لغت ==
== تناسخ اصطلاح میں ==
لغت میں تناسخ کی جڑ نسخ ہے۔ راغب اصفہانی نسخ کی تعریف میں لکھتے ہیں: نسخ یعنی کسی چیز کو اس چیز کے ذریعے ختم کرنا جو اس کے بعد آتی ہے، جیسے سورج سایہ کو اور سایہ سورج کی روشنی کو یا بڑھاپا جوانی کو ختم کر دیتا ہے<ref>راغب اصفہانی، ''المفردات فی غریب القرآن،'' تہران، انتشارات مرتضویہ، ص 490۔</ref>۔
اصطلاح میں تناسخ سے مراد روح کا جسم سے الگ ہو کر کسی دوسرے جسم میں منتقل ہونے کا عقیدہ ہے۔ اس عمل کو نسخ کہا جاتا ہے۔ جبکہ روح کا جانور میں منتقل ہونا مسخ، حقیر اور چھوٹے جانوروں کے جسم میں منتقل ہونا فسخ اور پودوں اور جمادات میں منتقل ہونا رسخ کہلاتا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ مذکورہ چاروں مراحل میں انسانی روح حس برتری طلبی اور اپنے گناہوں کی توبہ کرنا فراموش نہیں کرتی جیساکہ وہ تزکیہ نفس اور نیکی کے اثر سے حیوانی کے پست ترین مقام سے انسانی کے بالاترین مقام تک عروج کر سکتی ہے۔

ملطی لکھتے ہیں: «تناسخیہ» کا عقیدہ ہے کہ انسان صرف روح ہے اور اس کا بدن ایک لباس ہے جسے وہ مسلسل پہنتا اور بدلتا رہتا ہے اور وہ نجاسات جو منہ، ناک، معدہ، پیشاب، منی اور پسینے سے بدن سے خارج ہوتی ہیں، پاک اور صاف ہیں اور حتیٰ کہ انہیں کھایا بھی جا سکتا ہے۔

== تناسخ در اصطلاح ==
کہا جاتا ہے کہ ایک صوفی شخص جس کا نام منیر تھا اور 545 ہجری قمری میں زندگی گزارتا تھا، اپنے شیخ (مرشد) کا غائط (پاخانہ) کھاتا تھا اور کہتا تھا کہ یہ پاک ہے<ref>محمد‌جواد مشکور، ''فرہنگ فرق اسلامی''، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، ص 124۔
اصطلاح میں تناسخ سے مراد روح کا جسم سے الگ ہو کر کسی دوسرے جسم میں منتقل ہونے کا عقیدہ ہے۔ اس عمل کو نسخ کہا جاتا ہے۔ جبکہ روح کا جانور میں منتقل ہونا مسخ، حقیر اور چھوٹے جانوروں کے جسم میں منتقل ہونا فسخ اور پودوں اور جمادات میں منتقل ہونا رسخ کہلاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مذکورہ چاروں مراحل میں انسانی روح حس برتری طلبی اور اپنے گناہوں کی توبہ کرنا فراموش نہیں کرتی جیساکہ وہ تزکیہ نفس اور نیکی کے اثر سے حیوانی کے پست ترین مقام سے انسانی کے بالاترین مقام تک عروج کر سکتی ہے۔ ملطی لکھتے ہیں: «تناسخیہ» کا عقیدہ ہے کہ انسان صرف روح ہے اور اس کا بدن ایک لباس ہے جسے وہ مسلسل پہنتا اور بدلتا رہتا ہے اور وہ نجاسات جو منہ، ناک، معدہ، پیشاب، منی اور پسینے سے بدن سے خارج ہوتی ہیں، پاک اور صاف ہیں اور حتیٰ کہ انہیں کھایا بھی جا سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایک صوفی شخص جس کا نام منیر تھا اور 545 ہجری قمری میں زندگی گزارتا تھا، اپنے شیخ (مرشد) کا غائط (پاخانہ) کھاتا تھا اور کہتا تھا کہ یہ پاک ہے<ref>محمد‌جواد مشکور، ''فرہنگ فرق اسلامی''، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، ص 124۔
</ref>。
</ref>。

== اسلام میں تناسخ کے قائل فرقے ==
== اسلام میں تناسخ کے قائل فرقے ==
اس عقیدے کے پیروکاروں نے ہر سرزمین میں اپنے لیے ایک نام منتخب کیا ہے۔ اصفہان میں [[خرّمیه|خرمیہ]] یا کودکیہ، ری میں [[مزدکیه|مزدکیہ]] اور [[سنباذیه|سنباذیہ]] اور آذربائیجان میں [[ذقولیه|ذقولیہ]] اور ماوراء النہر میں، مُبیضہ یا سفید جامگان اور بعض دیگر مقامات پر، سرخ جامگان کہلاتے ہیں<ref> ''همان''۔ </ref>。
اس عقیدے کے پیروکاروں نے ہر سرزمین میں اپنے لیے ایک نام منتخب کیا ہے۔ اصفہان میں [[خرّمیه|خرمیہ]] یا کودکیہ، ری میں [[مزدکیه|مزدکیہ]] اور [[سنباذیه|سنباذیہ]] اور آذربائیجان میں [[ذقولیه|ذقولیہ]] اور ماوراء النہر میں، مُبیضہ یا سفید جامگان اور بعض دیگر مقامات پر، سرخ جامگان کہلاتے ہیں<ref> ''ایضا''۔ </ref>。
 
== متعلقہ تلاشیں ==
== مزید دیکھیے ==
* [[غلات|غالیان]]
* [[غلات|غالیان]]
* [[مسیحیت|نصاریٰ]]
* [[مسیحیت (نصرانیت)|مسیحیت]]  
* [[تناسخ]]
* [[تناسخ]]
* [[اسلام]]
* [[اسلام]]
* [[خرّمیه|خرمیہ]]
* [[سنباذیه|سنباذیہ]]
* [[سنباذیه|سنباذیہ]]
* [[ذقولیه|ذقولیہ]]
* [[ذقولیه|ذقولیہ]]

== حوالہ جات ==  
== حوالہ جات ==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

== مصادر ==
== مصادر ==
سطر 56: سطر 48:
* راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، تہران، انتشارات مرتضویہ، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔  
* راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، تہران، انتشارات مرتضویہ، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔  
* محمد‌جواد مشکور، فرہنگ فرق اسلامی، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔
* محمد‌جواد مشکور، فرہنگ فرق اسلامی، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔
{{فرق و مذاہب}}

[[زمرہ:فرق و مذاہب]]
[[زمرہ:مذاہب اور فرقے]]
[[fa:تناسخیه]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:01، 3 مئی 2026ء

تناسخیہ
نامتناسخیہ
عام نامتناسخیہ
نظریہغلات شیعہ، مشبہہ، اماموں کا خدا سے تشبیہ دینا۔

تناسخیہ، شیعہ فرقوں کے غلات کے ایک گروہ کو کہا جاتا ہے۔ عبدالکریم شهرستانی کے بیان کے مطابق غالیان، اماموں کا خدا سے تشبیہ دیتے ہیں اور انہیں انسانوں کے جسم میں حلول کرنے والا مانتے ہیں اور «تناسخیوں» اور نصاریٰ کی طرح خدا کے «تجسیم» کے قائل ہیں۔

تاریخ

تناسخ پر عقیدہ اسلام سے پہلے موجود تھا۔ عبدالکریم شهرستانی اس بارے میں لکھتے ہیں: «ما من ملة من الملل و إلاّ و للتناسخ فیها قدم راسخ و إنّما تختلف طرقهم فی تقریر ذلک[1]۔ یعنی کوئی بھی ملت ایسی نہیں ہے جس میں تناسخ کی جڑیں مضبوط نہ ہوں اور ان کا اختلاف صرف اسے بیان کرنے کے طریقے میں ہے۔

تناسخ لغت میں

لغت میں تناسخ کی جڑ نسخ ہے۔ راغب اصفہانی نسخ کی تعریف میں لکھتے ہیں: نسخ یعنی کسی چیز کو اس چیز کے ذریعے ختم کرنا جو اس کے بعد آتی ہے، جیسے سورج سایہ کو اور سایہ سورج کی روشنی کو یا بڑھاپا جوانی کو ختم کر دیتا ہے[2]۔

تناسخ اصطلاح میں

اصطلاح میں تناسخ سے مراد روح کا جسم سے الگ ہو کر کسی دوسرے جسم میں منتقل ہونے کا عقیدہ ہے۔ اس عمل کو نسخ کہا جاتا ہے۔ جبکہ روح کا جانور میں منتقل ہونا مسخ، حقیر اور چھوٹے جانوروں کے جسم میں منتقل ہونا فسخ اور پودوں اور جمادات میں منتقل ہونا رسخ کہلاتا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ مذکورہ چاروں مراحل میں انسانی روح حس برتری طلبی اور اپنے گناہوں کی توبہ کرنا فراموش نہیں کرتی جیساکہ وہ تزکیہ نفس اور نیکی کے اثر سے حیوانی کے پست ترین مقام سے انسانی کے بالاترین مقام تک عروج کر سکتی ہے۔

ملطی لکھتے ہیں: «تناسخیہ» کا عقیدہ ہے کہ انسان صرف روح ہے اور اس کا بدن ایک لباس ہے جسے وہ مسلسل پہنتا اور بدلتا رہتا ہے اور وہ نجاسات جو منہ، ناک، معدہ، پیشاب، منی اور پسینے سے بدن سے خارج ہوتی ہیں، پاک اور صاف ہیں اور حتیٰ کہ انہیں کھایا بھی جا سکتا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ ایک صوفی شخص جس کا نام منیر تھا اور 545 ہجری قمری میں زندگی گزارتا تھا، اپنے شیخ (مرشد) کا غائط (پاخانہ) کھاتا تھا اور کہتا تھا کہ یہ پاک ہے[3]

اسلام میں تناسخ کے قائل فرقے

اس عقیدے کے پیروکاروں نے ہر سرزمین میں اپنے لیے ایک نام منتخب کیا ہے۔ اصفہان میں خرمیہ یا کودکیہ، ری میں مزدکیہ اور سنباذیہ اور آذربائیجان میں ذقولیہ اور ماوراء النہر میں، مُبیضہ یا سفید جامگان اور بعض دیگر مقامات پر، سرخ جامگان کہلاتے ہیں[4]

متعلقہ تلاشیں

حوالہ جات

  1. عبدالکریم شهرستانی، الملل والنحل، ج 2 ص 255۔
  2. راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، تہران، انتشارات مرتضویہ، ص 490۔
  3. محمد‌جواد مشکور، فرہنگ فرق اسلامی، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، ص 124۔
  4. ایضا۔

مصادر

  • عبدالکریم شهرستانی، الملل والنحل، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔
  • راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، تہران، انتشارات مرتضویہ، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔
  • محمد‌جواد مشکور، فرہنگ فرق اسلامی، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، سن 1372 ہجری شمسی، چ دوم، درج مواد کی تاریخ: نامعلوم، مواد دیکھنے کی تاریخ: 16 اسفند 1404 ہجری شمسی۔