"جعفرعبدالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:جعفرعبدالسلام کو جعفرعبدالسلام کی جانب منتقل کیا) |
||
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 2: | سطر 2: | ||
| title = | | title = | ||
| image = Jafar-abdosalam.jpg | | image = Jafar-abdosalam.jpg | ||
| name = | | name = جعفر عبدالسلام | ||
| other names = | | other names = ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی | ||
| brith year =1941 ء | | brith year =1941 ء | ||
| brith date = | | brith date = | ||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| faith = [[سنی ]] | | faith = [[سنی ]] | ||
| works = | | works = | ||
| known for = اسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر ،رکن سپریم کونسل | | known for = اسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر ،رکن سپریم کونسل [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] }} | ||
'''ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی'''- اسلامی یونیورسٹیوں سے | '''ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی'''- اسلامی یونیورسٹیوں سے وابستہ انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر، بین الاقوامی قانون کے پروفیسر اور اسلامی مذاہب کے درمیان تعلقات اور تقریب کے میدان میں سرگرم شخصیات میں سے ایک تھے۔ آپ [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن تھے۔ | ||
== سوانح حیات == | |||
جعفر عبدالسلام کی پیدائش یکم ربیع الاول 1359 ہجری بمطابق 29 مارچ 1941ء کو ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جس نے اسلام کی تعلیمات کا تحفظ کیا اور [[اسلام]]ی اقدار کے پابند تھے۔ | |||
== تعلیم == | |||
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم فوا شہر کے زیویل پرائمری اسکول میں حاصل کی اور ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی اور اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں انہوں نے پڑھائی میں بہت کمال اور ذہانت کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آپ بہت سے اساتذہ اور اردگرد کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے جو ان کے لیے ایک شاندار مستقبل کی پیش گوئی تھی ۔ انہوں نے 1962ء میں قاہرہ یونیورسٹی سے قانون کے شعبے میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور سنہ 1963ء میں عوامی حقوق کے شعبے میں ڈپلومہ کیا۔ سنہ 1970ء کو قاہرہ یونیورسٹی سے بین الاقوامی حقوق عام کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگڑی حاصل کی۔ | |||
== منصبی ذمہ داریاں == | |||
# عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کی رکنیت. | |||
# الازهر یونیورسٹی کے نائب صدر: | |||
انہوں نے عالم اسلام کے مشهور تعلیم مرکز الازهر یونیورسٹی کے نائب سربراه کے طور پر ذمہ داری سبنھالی اور الازهر کے سابق سرابره مرحوم شیخ جاد الحق علی کی صدارت کے دور میں ان کے مشیر رہے ۔ | |||
# اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکرٹری جنرل: | |||
ان کی تعلیمی زندگی کی سب سے اہم ترین ذمه داری کا آغاز اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکرٹری جنرل کا عهده سنبھالنے سے ہوا۔مرحوم ڈاکٹر جعفر عبدالسلام کو اپریل 1995ء میں اسلامی دنیا کے مختلف حصوں کی 80 یونیورسٹیوں کے نمائندوں کی طرف سے متفقہ طور پر انجمن اسلامیہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا، پھر 1999ء میں اس عہدے پر ان کے انتخاب کی تجدید ہوئی۔ 2004 میں بیروت میں ان کا انتخاب ہوا، اور 7 جون 2014 کو الجزائر میں ان کے انتخاب کی تجدید کی گئی۔ | |||
اس دور میں انهوں نے عالم اسلام کی جامعات اور یورپ، افریقہ اور امریکہ کی دنیا کی جامعات کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے میں اهم کردار ادا کیا۔ وہ اسکندریہ میں منعقد ہونے والے آخری اجلاس کے دوران، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کی 200 سے زائد یونیورسٹیاں شامل تھی ایک بار پھر 4 سال کے لئے اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکریٹری جنرل کے طور پرمنتخب ہوئے۔ اور 20 سال اسی عهدے پر فائز رہے ۔ اس عرصے کے دوران اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمنوں نے اپنے پروگراموں اور منصوبوں میں نمایاں ترقی دیکھی۔ | |||
== تالیفات == | |||
# اسلامی قانون اور بین الاقوامی قانون کے درمیان بین الاقوامی تعلقات کے قوانین | |||
# اسلام میں نظام حکومت: یه کتاب بین الاقوامی قانون کا تقابلی مطالعہ ہے جو اسلامی کونسل کے مسائل اور جمہوریت سے ان کے تعلق پر بحث کرتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے ریاست کیسے قائم کی۔ اور یہ ایک ایسی کتاب ہے جو تقریباً 300 صفحات پر مشتمل ہے اور بہت سی جامعات بشمول الازہر یونیورسٹی، ملک عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ اور دیگر یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی ہے۔ | |||
== وفات: == | |||
ڈاکٹر جعفر عبدالسلام نے بهت سے تعلیمی اور سماجی خدمات سرانجام دینے کے بعد بالآخر 11 جون 2018 کو سوئٹزرلینڈ میں انتقال کر گئے۔ | |||
<ref>[https://www.elwatannews.com/news/details/3443206 الأزهر ينشر إنجازات الراحل الدكتور جعفر عبدالسلام.. 53 عاما من العطاء]( الازہر مرحوم ڈاکٹر جعفر عبدالسلام کی 53 سال کی کامیابیوں کو شائع کرتا ہے)- www.elwatannews.com (زبان عربی )- تاریخ درج شده:13/جون/2018ء-تاریخ اخذ شده: 4/ دسمبر/ 2024ء</ref> | |||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | |||
[[زمرہ:مصر]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 00:02، 5 دسمبر 2024ء
جعفرعبدالسلام | |
---|---|
پورا نام | جعفر عبدالسلام |
دوسرے نام | ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1941 ء، 1319 ش، 1359 ق |
پیدائش کی جگہ | مصر |
وفات | 1439 ق، 2018 ء، 1397 ش |
وفات کی جگہ | سوئٹزرلینڈ |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب | اسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر ،رکن سپریم کونسل عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی |
ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی- اسلامی یونیورسٹیوں سے وابستہ انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر، بین الاقوامی قانون کے پروفیسر اور اسلامی مذاہب کے درمیان تعلقات اور تقریب کے میدان میں سرگرم شخصیات میں سے ایک تھے۔ آپ عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن تھے۔
سوانح حیات
جعفر عبدالسلام کی پیدائش یکم ربیع الاول 1359 ہجری بمطابق 29 مارچ 1941ء کو ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جس نے اسلام کی تعلیمات کا تحفظ کیا اور اسلامی اقدار کے پابند تھے۔
تعلیم
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم فوا شہر کے زیویل پرائمری اسکول میں حاصل کی اور ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی اور اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں انہوں نے پڑھائی میں بہت کمال اور ذہانت کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آپ بہت سے اساتذہ اور اردگرد کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے جو ان کے لیے ایک شاندار مستقبل کی پیش گوئی تھی ۔ انہوں نے 1962ء میں قاہرہ یونیورسٹی سے قانون کے شعبے میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور سنہ 1963ء میں عوامی حقوق کے شعبے میں ڈپلومہ کیا۔ سنہ 1970ء کو قاہرہ یونیورسٹی سے بین الاقوامی حقوق عام کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگڑی حاصل کی۔
منصبی ذمہ داریاں
- عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کی رکنیت.
- الازهر یونیورسٹی کے نائب صدر:
انہوں نے عالم اسلام کے مشهور تعلیم مرکز الازهر یونیورسٹی کے نائب سربراه کے طور پر ذمہ داری سبنھالی اور الازهر کے سابق سرابره مرحوم شیخ جاد الحق علی کی صدارت کے دور میں ان کے مشیر رہے ۔
- اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکرٹری جنرل:
ان کی تعلیمی زندگی کی سب سے اہم ترین ذمه داری کا آغاز اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکرٹری جنرل کا عهده سنبھالنے سے ہوا۔مرحوم ڈاکٹر جعفر عبدالسلام کو اپریل 1995ء میں اسلامی دنیا کے مختلف حصوں کی 80 یونیورسٹیوں کے نمائندوں کی طرف سے متفقہ طور پر انجمن اسلامیہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا، پھر 1999ء میں اس عہدے پر ان کے انتخاب کی تجدید ہوئی۔ 2004 میں بیروت میں ان کا انتخاب ہوا، اور 7 جون 2014 کو الجزائر میں ان کے انتخاب کی تجدید کی گئی۔
اس دور میں انهوں نے عالم اسلام کی جامعات اور یورپ، افریقہ اور امریکہ کی دنیا کی جامعات کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے میں اهم کردار ادا کیا۔ وہ اسکندریہ میں منعقد ہونے والے آخری اجلاس کے دوران، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کی 200 سے زائد یونیورسٹیاں شامل تھی ایک بار پھر 4 سال کے لئے اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمن کے سیکریٹری جنرل کے طور پرمنتخب ہوئے۔ اور 20 سال اسی عهدے پر فائز رہے ۔ اس عرصے کے دوران اسلامی یونیورسٹیوں کی انجمنوں نے اپنے پروگراموں اور منصوبوں میں نمایاں ترقی دیکھی۔
تالیفات
- اسلامی قانون اور بین الاقوامی قانون کے درمیان بین الاقوامی تعلقات کے قوانین
- اسلام میں نظام حکومت: یه کتاب بین الاقوامی قانون کا تقابلی مطالعہ ہے جو اسلامی کونسل کے مسائل اور جمہوریت سے ان کے تعلق پر بحث کرتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریاست کیسے قائم کی۔ اور یہ ایک ایسی کتاب ہے جو تقریباً 300 صفحات پر مشتمل ہے اور بہت سی جامعات بشمول الازہر یونیورسٹی، ملک عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ اور دیگر یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی ہے۔
وفات:
ڈاکٹر جعفر عبدالسلام نے بهت سے تعلیمی اور سماجی خدمات سرانجام دینے کے بعد بالآخر 11 جون 2018 کو سوئٹزرلینڈ میں انتقال کر گئے۔ [1]
حوالہ جات
- ↑ الأزهر ينشر إنجازات الراحل الدكتور جعفر عبدالسلام.. 53 عاما من العطاء( الازہر مرحوم ڈاکٹر جعفر عبدالسلام کی 53 سال کی کامیابیوں کو شائع کرتا ہے)- www.elwatannews.com (زبان عربی )- تاریخ درج شده:13/جون/2018ء-تاریخ اخذ شده: 4/ دسمبر/ 2024ء