"محمد سعید رمضان البوطی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''محمد سعید رمضان البوطی''' جو کہ عصر حاضر کے اشعری اور شافعی علماء میں سے ایک ہیں، تدریس کے علاوہ 1965 میں مصر کی جامعہ الازہر سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئے۔ اس لیے انھوں نے یونیورسٹی میں تقابلی فقہ، اسلامی علوم، اصول فقہ، اسلا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 11:26، 21 جنوری 2024ء
محمد سعید رمضان البوطی جو کہ عصر حاضر کے اشعری اور شافعی علماء میں سے ایک ہیں، تدریس کے علاوہ 1965 میں مصر کی جامعہ الازہر سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئے۔ اس لیے انھوں نے یونیورسٹی میں تقابلی فقہ، اسلامی علوم، اصول فقہ، اسلامی عقائد، اور سیرت نبوی جیسے کورسز پڑھانے شروع کر دیے آپ ترقی کرتے ہوئے اس مقام تک پہنچے جہاں وہ کچھ عرصے کے بعد دمشق یونیورسٹی کے صدر بننے کے قابل ہو گئے۔ تدریس اور انتظامی اور میڈیا کی سرگرمیوں نے انہیں علمی کام کرنے سے نہیں روکا، انہوں نے تقریباً 60 کتابیں لکھی ہیں۔