"سید محمد زیدی برستی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سید محمد حسین زیدی برستی''' سید محمد حسین زیدی برستی برست ضلع کرنال میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد منصبیہ عربی کالج نوگوا میں داخلہ لیا ۔ جہاں سے عربی فاضل اور فارسی فاضل کیا۔ تقسیم پاکستان کے وقت ہجرت کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 10:22، 17 جنوری 2024ء
سید محمد حسین زیدی برستی سید محمد حسین زیدی برستی برست ضلع کرنال میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد منصبیہ عربی کالج نوگوا میں داخلہ لیا ۔ جہاں سے عربی فاضل اور فارسی فاضل کیا۔ تقسیم پاکستان کے وقت ہجرت کی اور پہلے پہل سرگودھا میں قیام کیا پھر شیخوپورہ ، سمندری ، رجوعہ سادات ، میں مختصر قیام کے بعد بالآخر چنیوٹ کو اپنا مستقل مسکن بنایا ۔