3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ شہید سلیمانی نے مزاحمت کا محور گروہوں جیسے النجیاء | '''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ شہید سلیمانی نے مزاحمت کا محور گروہوں جیسے النجیاء موومنٹ، کتائب حزب اللہ، اور زینبوں و فاطمیوں اور ایران اور [[شام]] کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورسز تشکیل دیا اور شام و عراق میں داعش کے ظہور کےبعد سپاہ قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے عراق اور شام میں سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورس کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔ 30 نومبر 2016 کو [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے نام ایک خط میں، انہوں نے دہشت گرد گروہ داعش کی حکومت کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کیا۔ انہوں نے عربوں اور غیر عربوں اور مختلف قبائل کے ساتھ [[شیعہ]] و سنی اور اسلامی فرقوں کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
شہید قاسم سلیمانی 20 مارچ 1335 ہجری کو کرمان کےشہر رابر، قنات ملک نامی گاؤں میں پیدا ہوۓ۔ جب آپ اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کرمان گئے تو ان کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں تھی، ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، آپ نے تعمیراتی کارکن کے طور پر کام کیا اور بعد میں کرمان کے واٹر کے محکمے میں بطورملازم اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ | شہید قاسم سلیمانی 20 مارچ 1335 ہجری کو کرمان کےشہر رابر، قنات ملک نامی گاؤں میں پیدا ہوۓ۔ جب آپ اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کرمان گئے تو ان کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں تھی، ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، آپ نے تعمیراتی کارکن کے طور پر کام کیا اور بعد میں کرمان کے واٹر کے محکمے میں بطورملازم اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ |