"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
== مسلمانوں کے اتحاد کے لیے جد و جہد ==
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان کے مطابق یہ امام امت، [[امام خمینی (رح)]] تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ آپ اتحاد امت  مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں  متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
سید جواد نقوی پاکستان میں [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کے درمیان اتحاد کے حامی ہیں۔ اس لیے آپ  نے اس حوالے سے بہت کوششیں کی ہیں۔ ان کے مطابق، شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد دو طرفہ اور تعمیری رابطے کا نتیجہ ہے، نہ کہ بیٹھ کر اتحاد کا نعرہ لگانا۔ [[ہفتہ وحدت]] کے دوران اسلامی مکاتب فکر کے پیروکاروں کو ہر ممکن حد تک قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان کے مطابق یہ امام امت، [[امام خمینی]] (رح) تھے جنہوں نے 12-17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ آپ اتحاد امت  مارچ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کی ولادت کے مناسبت سے '''وحدت کانفرنس''' اور عروہ الوثقی کی طرف سے یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کی تقریب کو اسلامی اتحاد کی سمت میں ایک مثبت قدم قرار دیتے ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ اگر سنی پروگرام کریں تو ہم گھر بیٹھیں اور جس دن ہمارا پروگرام ہو اور سنی حضرات اس میں شرکت نہ کریں، یہ اتحاد سے خیانت ہے، لیکن اگر شیعہ سنی آپس میں  متحد ہوں تو اسلامی اتحاد کا نظریہ مضبوط اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں یہ ایک موثر اقدام ہو گا۔
 
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
== قرآن ==
== قرآن ==