"سید رضا موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 5: سطر 5:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھ جنرل سید رضی موسوی شام میں مقاومتی تنظیموں کے لاجسٹک سپورٹ کے انجارج تھے۔

سپاہ پاسداران انقلاب نے صہیونی حکومت کے اس وحشیانہ حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کو اس حملے کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔

شہید رضی موسوی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے سابق کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔  

== شہید رضی موسوی کون تھے؟ ==
* خطے میں شہید قاسم سلیمانی کے بعد شہید ہونے والے اعلی فوجی کمانڈر
* سوریہ میں مسلح افواج کی لاجسٹک سپورٹ کے کمانڈر انچیف
* سنہ 2000میں جنوبی لبنان کی آزادی کی جد و جہد میں بھر پور شرکت
* محور مقاومت کے لیے لاجسٹک سپورٹ کوریڈور کے انچارج
* لبنان میں 2006 کی جنگ میں شرکت
* شہید سلیمانی کے ساتھ سوریہ میں بحران میں 2011ء سے فعال موجودگی
* محور مقاومت میں حکومتوں کے ساتھ دفاعی امور کی پیروی کے سینئر مشیر اور انچارج
 
== ایرانی صدر رئیسی کا بیان ==
== ایرانی صدر رئیسی کا بیان ==
ایرانی صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید رضی موسوی ایک بہادر کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے تھے۔

confirmed
2,725

ترامیم