"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 163: سطر 163:
* عالمی وبا کرونا کے حوالے سے بہترین قرنطینہ سنٹر کا قیام اور المصطفیٰ اسکاؤٹس کی ملکی سطح پر خدمات۔
* عالمی وبا کرونا کے حوالے سے بہترین قرنطینہ سنٹر کا قیام اور المصطفیٰ اسکاؤٹس کی ملکی سطح پر خدمات۔
* گویا فرزند انقلاب زبان حال و عمل سے گویا ہیں <ref>حسن عسکری نقوی، شجرہ طیبہ کی چند سرسبز و شاداب شاخیں، [https://basiratakhbar.blog.ir/post/ayayollah-allama-syed-jawadnaqvi-ki-10-saala-khidmaat blog.ir]</ref>۔

== مركز تحقیقات اسلامی بعثت(متاب) ==
مركز تحقیقات اسلامی بعثت،(متاب) حوزه علمیه جامعہ العروة الوثقی لاہور كا ایك ذیلی شعبه ہے جو شہر مقدس قم اور دوسرے ممالك کے علاوہ [[پاکستان]] میں بھی مختلف شهروں میں اپنی فعالیت کو جاری رکھے هوئے ہے۔ جس میں اسلامی ثقافت و فکر ناب کی ترویج کے علاوہ ان کے  متعدد آثار پر تحقیقاتی كام بھی انجام دیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی استاد محترم كے آثار پر تحقیقاتی كام جاری ہے ان كی اردو زبان میں  تقریبا 45 سے زائد کتب چھپ چكی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق تقریبا 500 كی تعداد میں مزید کتابیں شائع كیے جانے کا امکان هے۔ ان میں سے اچھی خاصی  كتب انگریزی زبان میں بھی ترجمه هوكر چھپ چکی ہیں اور بعض تقاریر فارسی زبان میں بھی شائع هوچكی ہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]