"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox person | title = سید جواد نقوی | image = | name = سید جواد نقوی | other names = آغا جواد نقوی | brith year = | brith date = | birth place = پاکستان | death year = | death date = | death place = | teachers = آیت جوادی آملی | students = | religion = اسلام | faith = شیعہ | works = {{افقی باکس کی فہرست|}} | known for = {{افقی با...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 16:11، 18 نومبر 2023ء
سید جواد نقوی | |
---|---|
پورا نام | سید جواد نقوی |
دوسرے نام | آغا جواد نقوی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | پاکستان |
اساتذہ | آیت جوادی آملی |
مذہب | اسلام، شیعہ |
مناصب |
|
سید جواد نقوی اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ پاکستان میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی حضرت آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرباب کا بانی بھی ہیں۔